Page 1 of 1

بلاگرز کے لئے

Posted: Tue Mar 11, 2014 7:25 pm
by محمد شعیب
بلاگرز ضرور دیکھیں...
بالی وڈ کی فلم "گرو" کا ایک سین اور اس پر کی گئی دلچسپ ڈبنگ جو "پروفیشنل بلاگرز" کی حالت زار بتاتی ہے۔
[[link][/link]
فیس بک ویڈیو ہے. ایمبیڈ نہیں ہو رہی...

Re: بلاگرز کے لئے

Posted: Wed Mar 12, 2014 9:22 am
by چاند بابو
میں‌یہ فلم دیکھنا چاہوں گا.

Re: بلاگرز کے لئے

Posted: Wed Mar 12, 2014 10:27 am
by میاں محمد اشفاق
تو دیکھیں منع کس نے کیا ہے آپ کو!!!

Re: بلاگرز کے لئے

Posted: Thu Mar 13, 2014 12:10 am
by چاند بابو
ڈاونلوڈنگ پر لگا دی ہے.