سوال و جواب مقابلہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
مجھے تو سوال کی ہی سمجھ نہیں آئی چاہے سوال مقابلے میں کیا ہے یا اپنی معلومات کے لئے مگر خاصا ٹیڑھا سوال کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
جی بالکل چاند بابوچاند بابو wrote:مجھے تو سوال کی ہی سمجھ نہیں آئی چاہے سوال مقابلے میں کیا ہے یا اپنی معلومات کے لئے مگر خاصا ٹیڑھا سوال کیا ہے.
میرے خیال سے ہمیں اگلا سوال پوچھ لینا چاہئیے ..
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ویسے یہ میں نے گوگل کیا تو ایک جگہ اس کے بارے میں کچھ اوٹ پٹانگ سا لکھا ہے جس پر مجھے یقین نہیں ہے اس لئے یہاں شئیر نہیں کروں گا اور میری رائے میں جمیل قادری صاحب کو ایسے سوالات کرنے ہی نہیں چاہئیں جو اس طرح کے اختلافی معاملات سے متعلق ہوں.
ویسے میں پہلے بھی ایک بار تنبیہ کر چکا ہوں اور یہ دوسرا موقع ہے، امید ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو تیسری بار صرف تنبیہ نہیں ہو گی.
ویسے میں پہلے بھی ایک بار تنبیہ کر چکا ہوں اور یہ دوسرا موقع ہے، امید ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو تیسری بار صرف تنبیہ نہیں ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
پس آپ میرا اکاؤنٹ بند کرسکتے ہیں تو بند کردیں دوسرے کوئ فورم نہیں ہیں چاند بابو wrote:ویسے یہ میں نے گوگل کیا تو ایک جگہ اس کے بارے میں کچھ اوٹ پٹانگ سا لکھا ہے جس پر مجھے یقین نہیں ہے اس لئے یہاں شئیر نہیں کروں گا اور میری رائے میں جمیل قادری صاحب کو ایسے سوالات کرنے ہی نہیں چاہئیں جو اس طرح کے اختلافی معاملات سے متعلق ہوں.
ویسے میں پہلے بھی ایک بار تنبیہ کر چکا ہوں اور یہ دوسرا موقع ہے، امید ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو تیسری بار صرف تنبیہ نہیں ہو گی.
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
محترم جمیل قادری صاحب کوئی بهی آپ کا اکاونٹ بند کرنا نہیں چاہتا ہے. مگر اردونامہ کے کچه قوانین ہیں جن کی پاسداری مجه پر بهی ضروری ہے اگر آپ ان کو مدنظر نہیں رکهیں گے تو یقین کیجئے اکاونٹ بند کرتے ہوئے ہمیں زرہ بهر افسوس نہیں ہو گا اگر افسوس ہو گا تو صرف یہ ہو گا کہ ایک ایسا رکن جس کے آتے ہی اردونامہ نے بغیر کسی لالچ کے اس کی ہرطرح مدد کرنے کی کوشش کی اس نے ہی اردو نامہ کو اس قابل نہ سمجها کہ اس کے قوانین کی پاسداری کر سکے. خیر میری پهر بهی گزارش ہے کہ آپ اپنے روئیے پر پهر سے غور فرمایئے گا. ہم میں سے کوئی بهی کسی بهی یوزر کو بلاک کرنا نہیں چاہتا.جمیل قادری wrote:پس آپ میرا اکاؤنٹ بند کرسکتے ہیں تو بند کردیں دوسرے کوئ فورم نہیں ہیں چاند بابو wrote:ویسے یہ میں نے گوگل کیا تو ایک جگہ اس کے بارے میں کچھ اوٹ پٹانگ سا لکھا ہے جس پر مجھے یقین نہیں ہے اس لئے یہاں شئیر نہیں کروں گا اور میری رائے میں جمیل قادری صاحب کو ایسے سوالات کرنے ہی نہیں چاہئیں جو اس طرح کے اختلافی معاملات سے متعلق ہوں.
ویسے میں پہلے بھی ایک بار تنبیہ کر چکا ہوں اور یہ دوسرا موقع ہے، امید ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو تیسری بار صرف تنبیہ نہیں ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ابھی تک نظر آنے والی کائنات میں عظیم ترین کہکشاؤں کے جھرمٹوں کی تعداد ایک کروڑہے۔ نسبتاً چھوٹے جھرمٹوں والی کہکشاؤںکی تعداد 25ارب ہے۔ 350ارب بڑی کہکشائیں، 35کھرب چھوٹی کہکشائیں جبکہ 30ارب پدم (3)ستارے پائے جاتے ہیں.محمد شعیب wrote:سوال :
اب تک سائنسدان کتنی کہکشائیں دریافت کر چکے ہیں ؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: سوال و جواب مقابلہ
حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہا اوران کے خاوند حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
بندر کی یہ کون سی قسم ہے نام بتائیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
انہیں proboscis monkey یا long-nosed monkey کہتے ہیں.
[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Proboscis_monkey[/link]
[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Proboscis_monkey[/link]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: سوال و جواب مقابلہ
چائنا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
یہ سوال پہلے پوچھا جا چکا ہے.محمد اسفند wrote:پاکستان کا قومی جانور اور قومی پرندہ کون سا ہے
خیر آپ نے پوچھا تو جواب بھی مکرر کر دیتے ہیں.
قومی جانور: مارخور
قومی پرندہ: چکور
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
کوئی اور سوال؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
میرا سوال: دنیا میں یورنیم کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والا ملک کونسا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو