سوال و جواب مقابلہ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
یار میرے سارے سوالوں کے جواب غلط کیوں کر دیتے ہیں میںنقل نہیں کرتا اس لئے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
گوگل مہاراج کے مطابق :
ویٹیکن سٹی 0.44
Vatican City
Area km² : 044
ویٹیکن سٹی 0.44
Vatican City
Area km² : 044
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ویٹیکن سٹی اٹلی کے شہر روم میں واقعہ ایک خودمختار ریاست ہے۔ ریاست تقریبا چاروں طرف سے دیواروں سے گھری ہوئی ہےجسکا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اور یہ دنیا کی سب سے چھوٹی خودمختار ریاست کہلاتی ہے۔ ریاست کو 1929ء میں قائم کیا گیا اور ریاست کا سربراہ پاپائے روم ہوتا ہے، اور یہاں ہی پاپائے روم کی رہائش گاہ اپوسٹالک محل ( Apostolic Palace ) اور رومی کریا (پاپائیت) واقع ہیں۔ ویٹیکن سٹی کو بلاشبہ کیتھولک عیسائیوں کا مذہبی دارالخلافہ کہا جا سکتا ہے۔
[link]http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB% ... 9%B9%DB%8C[/link]
[link]http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB% ... 9%B9%DB%8C[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ہے کوئی اور سوال داغنے والا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
بھائی اب تو یاسر صاحب بھی آنا شروع ہو گئے ہیں.
آپ بے دھڑک پوچھیں. انشاءاللہ جواب مل جائے گا.
آپ بے دھڑک پوچھیں. انشاءاللہ جواب مل جائے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
چلئے پھر اب آپ سب لوگ میرے سوال کا جواب دیجئے.
بلوط یا شاہ بلوط نامی درخت کس ملک کا قومی درخت ہے؟
بلوط یا شاہ بلوط نامی درخت کس ملک کا قومی درخت ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
جواب درست ہے مگر اس میں تھوڑا اٍضافہ چاہئے.
انگلینڈ کے علاوہ یہ درخت امریکہ، جرمنی، آئرلینڈ، اٹلی، مالدیپ، پولینڈ، پرتگال، رومانیہ، سائیبریا اور دیگر کئی چھوٹے چھوٹے ممالک کا قومی درخت ہے.
انگلینڈ کے علاوہ یہ درخت امریکہ، جرمنی، آئرلینڈ، اٹلی، مالدیپ، پولینڈ، پرتگال، رومانیہ، سائیبریا اور دیگر کئی چھوٹے چھوٹے ممالک کا قومی درخت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
یعنی یاسر صاحب نے ہوئے، انسائیکلو پیڈیا ہو گیامحمد شعیب wrote:بھائی اب تو یاسر صاحب بھی آنا شروع ہو گئے ہیں.
آپ بے دھڑک پوچھیں. انشاءاللہ جواب مل جائے گا.
ارے بھائی میں بھی آپ جیسا بندہ ہوں.
چلیے میری طرف سے ایک سوال..... او لیول اور اے لیول میں کیا فرق ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ارے یہ کیسا سوال ہوا.
یہ دو الگ الگ تعلیمی سرٹیفکٹس کے نام ہیں.
او لیول یعنی زیرو لیول جو ہمارے تعلیمی نظام میں دسویں کے برابر ہوتا ہے.
اور اے لیول یعنی ایڈونس لیول جو ہمارے ایف ایس ای کے برابر ہوتا ہے اور اے لیول کا امتحان دینے کے لئے او لیول کا امتحان پاس ہوا ہونا ضروری ہے.
یہ دو الگ الگ تعلیمی سرٹیفکٹس کے نام ہیں.
او لیول یعنی زیرو لیول جو ہمارے تعلیمی نظام میں دسویں کے برابر ہوتا ہے.
اور اے لیول یعنی ایڈونس لیول جو ہمارے ایف ایس ای کے برابر ہوتا ہے اور اے لیول کا امتحان دینے کے لئے او لیول کا امتحان پاس ہوا ہونا ضروری ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
جی ہاں، الگ الگ سرٹیفکیٹس تو ہیں لیکن بیشتر لوگ یہ فرق نہیں جانتے اور کنفیوز ہوتے ہیں کہ یہ دونوں کیا بلائیں ہیں.چاند بابو wrote:ارے یہ کیسا سوال ہوا.
یہ دو الگ الگ تعلیمی سرٹیفکٹس کے نام ہیں.
او لیول یعنی زیرو لیول جو ہمارے تعلیمی نظام میں دسویں کے برابر ہوتا ہے.
اور اے لیول یعنی ایڈونس لیول جو ہمارے ایف ایس ای کے برابر ہوتا ہے اور اے لیول کا امتحان دینے کے لئے او لیول کا امتحان پاس ہوا ہونا ضروری ہے.
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
مسخ شدہ جانوار کونسے ہیں اورکس طرح بنے اس کی وضاحت کردیں
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
آپ کے سوال سے ایسا پتہ چل رہا ہے کہ آپ کو ان کے بارے میں معلوم نہیں ہے اور آپ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں. حالانکہ اس دھاگے میں سوال وجواب کا مقابلہ ہے، یعنی آپ کو کوئی اہم بات معلوم ہے اور آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس کا جواب کون دے سکتا ہے ؟جمیل قادری wrote:مسخ شدہ جانوار کونسے ہیں اورکس طرح بنے اس کی وضاحت کردیں
اگر آپ کو کسی چیز کی معلومات نہ ہوں اور آپ معلومات حاصل کرنے کے لئے پوچھ رہے ہوں، تو اس کے لئے الگ سا دھاگہ بنائیں.
شکریہ