اردونامہ کے لکھاری سوگئے
اردونامہ کے لکھاری سوگئے
میں دیکھ رہا ہوں کہ اردو نامہ میں سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئیں ہیں کوئی نئی تحریر پڑھنے میں نہیں آرہی ہے پتہ نہیں کیوں اس کی کیا وجہ ہے سرگرمی نہ ہونے کے برابر ہے برائے کرم انتظامیہ اس بات کا نوٹس لیں اور اس بات کا اہتمام کریں کہ یہ کسی نہ کسی طور اردو نامہ میں سرگرمیاں قائم رہیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے
اگر میں غلط نہیں ہوں تو شاید آپ بھی اردونامہ کے ایک لکھاری ہی ہیں.
پہلے اپنا حساب دیں کہ آپ نے کتنی پوسٹس لگائی ہیں.
پہلے اپنا حساب دیں کہ آپ نے کتنی پوسٹس لگائی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے
ہاہاہاہاہاہا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے
اردو نامہ کے لکھاری نہیں سوئے۔کیونکہ میں تو اپنی کہانیاں اردو نامہ پر اپلوڈ کررہا ہوں
-
- کارکن
- Posts: 51
- Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
- جنس:: مرد
Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے
اور میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کہانی پڑھوں۔۔Ali mujtaba wrote:اردو نامہ کے لکھاری نہیں سوئے۔کیونکہ میں تو اپنی کہانیاں اردو نامہ پر اپلوڈ کررہا ہوں
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے
جی بالکل جیسا کہ آپ نہیں سوئے ہیںاسی طرح تمام افراد بالکل جاگ رہے ہیں۔Ali mujtaba wrote:اردو نامہ کے لکھاری نہیں سوئے۔کیونکہ میں تو اپنی کہانیاں اردو نامہ پر اپلوڈ کررہا ہوں
البتہ لوگ اپنی مصروفیات کی بناء پر یہاں اکثر پہنچ نہیں پاتے ہیں۔
باقی رہی بات آپ کے لکھنے کی تو آپ کی تمام کہانیاں ہم مزے سے پڑھ رہے ہیں گو کہ عمر گزر چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو