بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جانے کی

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جانے کی

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]Image
Image[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by اضواء »

اللهم أعزَّ الإسلام.
اللهم أعز المسلمين بدينهم.
وأقر أعيننا بنصرة الإسلام والمسلمين في كل مكان،
برحمتك يا أرحم الراحمين!

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by افتخار »

معلوما ت فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by محمد شعیب »

اللہ اسے ثابت قدم رکھے. اور دین کی خدمت لے...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
اللہ پاک اس کو اجرِ عظیم عطا فرمائے اور استقامت نصیب فرمائے. آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by رضی الدین قاضی »

ایکسپریس نیوز:

جمعرات 20 فروری 2014

لاہور: بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکارہنس راج ہنس پاکستان میں تین روزقیام کرنے کے بعد واہگہ بارڈرکے راستے بھارت روانہ ہوگئے۔
لاہورمیں قیام کے دوران ہنس راج ہنس نے جہاں ایک شومیں اپنی پرفارمنس کامظاہرہ کیا وہیں مختلف تقریبات میں بھی شرکت کی۔ روانگی سے قبل ’’نمائندہ ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے ہنس راج ہنس کاکہنا تھا کہ پاکستان میں مزید قیام کرنا چاہتا تھا لیکن بھارت میں کچھ ضروری کام کی وجہ سے مجھے اچانک واپس جانا پڑ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک صحافی نے مذاق میں کی گئی بات کواس انداز سے پیش کیا کہ جس کی وجہ سے خاصی پریشانی ہوئی۔ اگروہ ذمے داری کا مظاہرہ کرتے توشاید یہ مذاق خبرنہ بنتا۔ میں بزرگان دین کوماننے والا ہوں اورمیں اس کا متعدد بار زکربھی کر چکا ہوں ۔ میرے پاکستان آنے کا مقصد صرف یہاں پروگراموں میں پرفارم کرنا ہی نہیں ہے۔ کیونکہ میں بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا کے بیشترممالک میں پرفارم کرنے کے لیے جاتا رہتاہوں اوروہاں پرفارم کرنے کے لیے مجھے اچھا معاوضہ بھی دیا جاتاہے۔ لیکن پاکستان سے میری عقیدت کی دوبڑی وجوہات ہیں۔
ا یک توبزرگان دین کی درگاہیں اوردوسرا موسیقی کے مہان اساتذہ کا یہاں ہونا۔ اس مرتبہ بھی میری ملاقات بہت سے لوگوں سے ہوئی اوربہت اچھا لگا۔ انھوں نے کہا کہ میں صوفیاء کرام کا ماننے والا ہوں اور انھوں نے ہمیشہ انسانیت کا پیغام دیا ہے اس لیے میں بھی اپنی گفتگوکے ذریعے امن، دوستی اوربھائی چارے کا پیغام دیتا ہوں لیکن اس کوکوئی اوررنگ دینا درست نہیں ہے۔ میں گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان آرہا ہوں اورمیڈیا سے وابستہ بہت سے لوگ اب میرے قریبی دوست ہیں۔ مگرآج تک کوئی من گھڑت اوربے بنیاد خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ میں مذہب اسلام کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن میرے حوالے سے سامنے آنیوالی خبر ’’میں نے اسلام قبول کرلیا ہے‘‘ میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب یہ خبر تو یہیں پر ختم ہو گئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:لیجئے جناب یہ خبر تو یہیں پر ختم ہو گئی.
جی ایسے ہی ہوا :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by میاں محمد اشفاق »

:tmi: :tmi: :tmi:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by محمد شعیب »

آج کل میڈیا میں دوڑ لگی ہوئی ہے. ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ سب سے پہلے خبر ہم چھاپیں. بغیر تحقیق کے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسا ہی ہے اور یہ خبر اس کی موجودہ مثال ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by شازل »

مجھے بھی امید نہیں‌تھی کہ یہ خبر اس طرح ہوگی جس طرح رپورٹ کی گئی ہے
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے اسلام قبول کر لیا مدینہ جان

Post by شاہنواز »

بس ہمارے میڈیا والوں کو تو خبر کی تلاش ہوتی ہے ابھی بات پوری بھی نہیں ہوتی میڈیا بازی لے جانے کے چکر میں آن ائر کردیتے ہیں جس کی میں نے ہمیشہ مخالفت کی ہے .
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”