Page 1 of 1

وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ہی نہ تھا

Posted: Mon Feb 17, 2014 6:00 pm
by ہاشر
وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ہی نہ تھا
ہماری ذات پہ جس کی عنائتیں تھیں بہت
ہمیں خود اپنے ہی یاروں نے کردیا رسوا
کہ بات کچھ بھی نہ تھی اور وضاحتیں تھیں بہت

Re: وہ

Posted: Mon Feb 17, 2014 6:07 pm
by چاند بابو
v;g zub;ar

Re: وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ہی نہ تھا

Posted: Tue Feb 18, 2014 2:56 am
by اضواء
بہترین ہے

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ہی نہ تھا

Posted: Tue Aug 19, 2014 12:50 am
by دعا بٹ
v;g

Re: وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ہی نہ تھا

Posted: Tue Aug 19, 2014 2:43 pm
by Wasti Khattak
بے حد خوبصورت