Page 1 of 1

تصویر اپ لوڈ کرنے کا مسئلہ

Posted: Mon Feb 17, 2014 3:52 pm
by شاہنواز
برائے مہربانی میری رہنمائی کی جائے کہ اردو نامہ میں تصویر اپ لوڈ کیسے کی جائے یا کمپیوٹر سے یا کسی اور طریقہ سے کمپیوٹر کا آپشن مجھے نظر نہیں آرہا ہے اور مزید رہنمائی فرمائیں

Re: تصویر اپ لوڈ کرنے کا مسئلہ

Posted: Mon Feb 17, 2014 6:11 pm
by چاند بابو
اس مقصد کے لئے آپ مندرجہ ذیل دو لنکس چیک کر سکتے ہیں.

تصویر لگانے کا طریقہ
تصویر لگانے کا طریقہ ویڈیو میں

Re: تصویر اپ لوڈ کرنے کا مسئلہ

Posted: Thu Feb 20, 2014 9:05 pm
by تسنیم احمد
السلام علیکم

Re: تصویر اپ لوڈ کرنے کا مسئلہ

Posted: Sun Feb 23, 2014 5:41 pm
by چاند بابو
واعلیکم السلام
محترم تسنیم احمد صاحب اردونامہ پر خوش آمدید ہے.
مگر اپنے تعارف کے لئے یہ دھاگہ مناسب نہیں ہے
آپ براہ مہربانی اس لنک پر تشریف لے جائیں اور نیا موضوع بنا کر اپنا تعارف کروا دیں.