Page 1 of 1

پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Tue Feb 11, 2014 12:44 pm
by میاں محمد اشفاق
السلام علیکم!
برادران اور ممبران مجھے کوئی اچھے والا اور مفت یا کریک میں‌کوئی پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور چاہیئے. میں ایڈوب ایکروبٹ استعمال کر رہا ہوں اس میں یہ سہولت تو ہے مگر کچھ ختم نہیں ہو رہے پتہ نہیں کیسے لگائے گئے ہیں کہ ختم ہی نہیں ہوتے ایک سافٹ وئیر تو ملا تھا اس نے پرانا واٹر مارک تو ختم کر دیا مگر اپنا لگا دیا ڈیمو کا. :sweat:

Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Tue Feb 11, 2014 1:39 pm
by علی خان
تو پھر تو یہی جو استعمال کیا ہے. اسکی کسی طریقے سے رجسٹریشن کروا لوں. مسئلہ خود بخود حل ہو جائے گا. تو کیا خیال ہے؟

Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Tue Feb 11, 2014 4:28 pm
by میاں محمد اشفاق
n;a;n;a n;a;n;a سر جی ...............................................................................یقین نہیں آ رہا کہ آپ نے یہ جواب دیا.. ;( ;(

Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Wed Feb 12, 2014 7:56 am
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
اب اشفاق بھیا یہی جواب دیتے ہیں جناب.
بلکہ اگر آپ انہیں وہ واٹرمارک ریمور بتا دیں تو یہ اس کا کریکڈ ورژن آپ کو براہ راست اردونامہ پر فراہم بھی کر دیں گے. :P

Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Wed Feb 12, 2014 9:26 am
by میاں محمد اشفاق
سر جی یہ والا پی ڈی ایف واٹر مارک تھا
[link]http://www.iwesoft.com/pdf-watermark-remover[/link]

Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Wed Feb 19, 2014 4:39 pm
by میاں محمد اشفاق
کوئی ساڈی وی سن لو...
یا کم از کام ہمیں‌یہ ہی بتا دیں کہ کریک کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟ |(

Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Wed Feb 19, 2014 8:28 pm
by علی خان
اسکا میں کچھ کرتا ہوں. یا پھر کوئی بھی دوسرا سافٹ وئیر اپکے گوش گزار کرو اتا ہوں . انشاءاللہ

Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور

Posted: Wed Feb 19, 2014 10:20 pm
by میاں محمد اشفاق
شکریہ سر جی
انا انتظار کرینگ