Page 1 of 1

Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا

Posted: Sat Feb 08, 2014 12:28 am
by محمد اسفند
اس سبق میں میں آپ کو Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا سکھاؤں گا اسکلے آپ کو ایک ٹول جس کا نام Win Box ہے اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا

جس کو آپیہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کی ویب سے بھی۔باقی اس کی کنفگریشن کلیئے آپ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں
ویڈیو
بلاگ

Re: Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا

Posted: Sat Feb 08, 2014 4:10 am
by علی خان
اسفند میاں . میں اسکو مکمل چیک کرکے پھر اپنی رائے دونگا . انشاء اللہ

Re: Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا

Posted: Sat Feb 08, 2014 12:26 pm
by محمد اسفند
اشفاق علی wrote:اسفند میاں . میں اسکو مکمل چیک کرکے پھر اپنی رائے دونگا . انشاء اللہ
میں انتظار کروں گا کیوں‌کہ اس کے بعد ہی لوڈ بلیسنگ کی ویڈیو بناؤن گا کیوں کے آپ کی رائے میرے لئے قابل احترام ہے

Re: Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا

Posted: Sun Feb 09, 2014 7:21 pm
by چاند بابو
بہت خوب اچھے جا رہےہو اسفند میاں.