اسلام علیکم
میں کافی دن اردو نامہ سے غائب رہا جس کی وجہ یہ تھی کہ مجھ MIKROTIK Router OS کا سیکھنے کا شوق ہو گیا تھا
اب آج کل اس کی ویڈیو بنا رہا ہوںپہلے ہوا یہ کہ 7 یا 8 مرتبہ ویڈیو بنائی مگر لگا کہ اس سے بہتر بنا سکتا ہوں لکین نہی کر سکا اب جیسی بھ بنی بنا دی
اور اس میں کام کافی لمبا ہو جائے گا اس لئے ایک بلاگ بھی بنایا ہے وہ بھی حاضر خدمت ہے
[link]بلاگ[/link]
[link]http://wifiteach.blogspot.com/[/link]
ویڈیو لنک
[link]https://www.mediafire.com/watch/87ybg6j ... er%201.mp4[/link]
MIKROTIK Router OS انسٹال کرنا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: MIKROTIK Router OS انسٹال کرنا
اسفند میاں . میں اسکو مکمل چیک کرکے پھر اپنی رائے دونگا . انشاء اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: MIKROTIK Router OS انسٹال کرنا
بہت خوب، بہت اچھی کاوش ہے اسفند صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو