میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
کافی دن سے نیٹ سے واوا دور ہوں اس کے پیچھے ایک لمبی داستان ہے مختصر یہ کہ میں نے ایک سال پہلے ایک لیپ ٹاپ لیا تھا فیوجٹسو کا اسکے کیمرے میں لائن کا مسلہ تھا میں نے 2 بار رئیپر کروایا مگر مسلہ جوں کا توں ہی رہا ایک لمبی بحث کے بعد مذکورہ کمپنی نے ایک سال بعد مجھے میرے سارے پیسے واپس کر دیئے اور اپنا لیپ ٹاپ واپس لے لیا.
اب ہم جناب نے سام سنگ کا نیا لیپ ٹاپ لیا ہے Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL اسکے بارے میں معلومات دے رہا ہوں اس میں ونڈوز 8 تھی جیسے آتے ہیں نکال باہر کیا اور الٹی میٹ 7 :32 بیٹ کر لی .
[center][/center]

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور اعلیٰدکھائی دے رہا ہے بالکل ایپل کی پروڈکٹ کی طرح سلم .
بہت بہت مبارک ہو میاںجی
کچھ اس کی قیمت کا بھی پتا لگا ہے؟
بہت بہت مبارک ہو میاںجی
کچھ اس کی قیمت کا بھی پتا لگا ہے؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
جناب میں نے تو 2499 ریال میں لیا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
السلام علیکم
میں نے بھی ایک لیپ ٹاپ خرید لیا ہے جسے سفر کے دوران استعمال کرنے کا ارادہ ہے.
Specifications - ASUS X55U-SX048D Laptop (AMD APU E2 Dual Core 1800 - 2GB - 500GB - 15.6" - DOS)
General
Brand ASUS
Model X55U-SX048D
Processor
Processor Brand AMD
Processor APU E2 Dual Core
Variant 1800
Clock Speed 1.7 GHz
Cache 1MB
Memory
System Memory 2GB DDR3
Storage
Storage Capacity 500GB
RPM 5400
Optical Disk Drive
Optical Drive Super-Multi DVD
Display
Screen Size 15.6" (39.62 cm)
Screen Resolution 1366 x 768 Pixels
Screen Type HD LED Backlight
Aspect Ratio 16:9
Graphics
Graphic Processor AMD Radeon HD 7340 Built-in E2-1800 (Dual Core)
Input Modes
Touchpad Yes, Smart Gesture Touchpad
Webcam HD Web Camera
Speakers/Audio In-Out & Mic
MIC Built-in Speakers And Microphone
Speakers Altec Lansing Speakers
Network & Communication
WiFi Integrated 802.11 b/g/n
Ethernet 10/100/1000 Base T
Bluetooth Built-in Bluetooth V4.0 (Optional)
Ports
USB 2 Ports, 1 x USB 3.0 Port and 1 x USB 2.0 Port
HDMI 1 x HDMI Port
VGA 1 x VGA port/Mini D-sub 15-pin for external monitor
Headphones 1 x Headphone-out jack
Operating System & Software
Operating System DOS
Power
Battery Backup Upto 3 hours (approx)
Power Supply 65 Watt AC Adaptor
Battery Cell 6 Cell
Dimensions & Weight
Dimensions 37.8 x 25.3 x 2.62 ~ 3.19 cm (WxDxH)
Weight 2.45 kg (with 6 cell battery)
Package Contents
Laptop, Battery, AC Adapter, User Guide and Manuals
Warranty
1 Year Onsite Warranty

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
بہت خوب دونوں بھائیوں کے لیپ ٹاپ بہت خوبصورت ہیں ماشااللہ.
دونوں کو مبارک ہو.
دونوں کو مبارک ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
آپ دونوں کو بہت بہت ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
آپ سب کا بہت بہت شکریہ.......
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
بہت بہت مبارک ہو کچھ ساڈا وی خیال کرو یار
ویسے بڑی بات ہے کمپنی نے سارے پیسے واپس کر دہیے ہمارے ہاں تو دوکان والے 30 کی سی ڈی نہی تبدیل کرتے
اچھا ویسے راز کی بات ہے مٹھائی کے پیسے بیجھ رہے ہو یا مٹھائی
ویسے بڑی بات ہے کمپنی نے سارے پیسے واپس کر دہیے ہمارے ہاں تو دوکان والے 30 کی سی ڈی نہی تبدیل کرتے
اچھا ویسے راز کی بات ہے مٹھائی کے پیسے بیجھ رہے ہو یا مٹھائی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
بہت خوب احباب کے لیپ ٹاپ پسند آئے
میرے پاس بھائی ایک متوسط لیپ ٹاپHP ELITEBOOK 6930P ہے
ماشاء اللہ بہت اچھا وفا دار ہے ڈھائی گھنٹے تک بیٹری بیک اپ ہے
میرے پاس بھائی ایک متوسط لیپ ٹاپHP ELITEBOOK 6930P ہے
ماشاء اللہ بہت اچھا وفا دار ہے ڈھائی گھنٹے تک بیٹری بیک اپ ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
مجیب منصور wrote:بہت خوب احباب کے لیپ ٹاپ پسند آئے
میرے پاس بھائی ایک متوسط لیپ ٹاپHP ELITEBOOK 6930P ہے
ماشاء اللہ بہت اچھا وفا دار ہے ڈھائی گھنٹے تک بیٹری بیک اپ ہے
مجیب بھائی جب اتنا اچھا لیپ ٹاپ آپ کے پاس ہے تو کوئی وجہ نہیں اردو نامہ سے دور رہنے کی.
اب بہانا نہیں چلے گا.
[center][/center]
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میرا نیا لیپ ٹاپ Samsung Ativ Book 2 NP270E5E-K01NL
جی اسفند بھائی یہ کمپنی والوں کی بڑی مہربانی ہے کہ میری ٹوٹی پھوٹی انگلش والی ای میلز اور انکی طرف سے جو مجھے کالز جرمنی سے کی جاتی تھی ان میں میرے مسلے کو سمجھا گیا اور اس پر عمل کیا گیا 1 سال اور 1 ماہ پورے ہونے پار لیپ ٹاپ واپس لے لیا گیا اور اسی وقت پیسے واپس کر دیئے .محمد اسفند wrote:بہت بہت مبارک ہو کچھ ساڈا وی خیال کرو یار
ویسے بڑی بات ہے کمپنی نے سارے پیسے واپس کر دہیے ہمارے ہاں تو دوکان والے 30 کی سی ڈی نہی تبدیل کرتے
اچھا ویسے راز کی بات ہے مٹھائی کے پیسے بیجھ رہے ہو یا مٹھائی
یار مٹھائی کا کیا کرنا ہے بھائی آپ ہمارے پاس تشریف لائیں ہماری طرف سے دعوت ہے سب کی...
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں