وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
Flutter اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا اور دلچسپ ترین سافٹ ویئر ہے۔ ونڈوز اور میک دونوں کے آپریٹنگ سسمز کے لیے دستیاب اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ میڈیا پلیئر کو ہاتھ کے اشارے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
دراصل یہ سافٹ ویئر ویب کیم کی مدد سے ہاتھ کی حرکت کو نوٹ کرتے ہوئے عمل کرتا ہے۔ یہ استعمال میں بھی بے حد آسان ہے، اسے استعمال کرنے کے لیے کوئی زیادہ پیچیدہ سیٹ اپ کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں پڑتی اور نا ہی اس کے لیے آپ کو کوئی مہنگا ہارڈ ویئر درکار ہوتا ہے۔
اگر آپ کے پاس ویب کیم ہے تو اس سافٹ ویئر کا استعمال یقینا آپ کے لیے ایک بے حد دلچسپ تجربہ ثابت ہو گا اور یہ آپ کی امید سے بڑھ کر آپ کو پسند آئے گا۔
اس سافٹ ویئر کا کروم براؤزر کے لیے ایک ایکسٹینشن بھی دستیاب ہے جس کی مدد سے یوٹیوب کی وڈیوز کو بھی ہاتھ کے اشاروں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
دستیابی: مفت
فائل سائز: 3.5MB
مطابقت: ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
ڈاؤن لوڈ لنک [link]https://flutterapp.com/[/link]

Re: وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
ارے واہ بہت خوب سافٹ وئیر ہے.
اور ہے بھی مفت میں تو اسے ضرور انسٹال کروں گا.
کیا یہ صرف ونڈوز میڈیا پلئیر کے ساتھ ہی کام کرتا ہے یا پھر باقی پلئیرز پر بھی اثرانداز ہوتا ہے؟
اور ہے بھی مفت میں تو اسے ضرور انسٹال کروں گا.
کیا یہ صرف ونڈوز میڈیا پلئیر کے ساتھ ہی کام کرتا ہے یا پھر باقی پلئیرز پر بھی اثرانداز ہوتا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
پسند کرنے کا شکریہ
یہ صرف میڈیا پلئر پر کام کرتا ہے.
یہ صرف میڈیا پلئر پر کام کرتا ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
معلومات میں اضافے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
بہترین معلومات کی فراہمی پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں
بہت اچھی معلومات فراہم کرنےکا بہت شکریہ