آج کی بات
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
آج کی بات
بعض مردوں کو عشق ميں محض اس لئے صدمے اور زلتيں اُٹھانی پڑتی ہيں کہ ” محبت اندھی ہوتی ہے ” کا مطلب وہ يہ سمجھ بيٹھتے ہيں کہ شائيد عورت بھی اندھی ہوتی ہے-
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی بات
ہاہاہاہاہا
بہت خوب بالکل درست کہا.
زبردست
بہت خوب بالکل درست کہا.
زبردست
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کی بات
کبھی کبھار عورت بھی اندھی ہوجاتی ہے، جیسے کہتے ہیں نہ حور کے پہلو میں لنگور
نوٹ: (یہ محاورہ کہیں استعمال نہیںکیا جاسکتا یہ پہلے سے میاں اشفاق کے حق میںمحفوظ ہے)
نوٹ: (یہ محاورہ کہیں استعمال نہیںکیا جاسکتا یہ پہلے سے میاں اشفاق کے حق میںمحفوظ ہے)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی بات
بہت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]