فقیر شہر کوں آکھو، امیر شہر دا حکم اے
اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
شاکر شجاع آبادی
اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
Forum rules
صرف پنجابی تحریراں دی جگہ۔ کسے ہور زبان وچ تحریراں شئیر کرن لئی دوسرے دھاگے استعمال کرو۔
سانبھن ہار اردونامہ
صرف پنجابی تحریراں دی جگہ۔ کسے ہور زبان وچ تحریراں شئیر کرن لئی دوسرے دھاگے استعمال کرو۔
سانبھن ہار اردونامہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
بہت خوب شعیب بھیا.
یہ سرائیکی شعر ہے اس کا اردو ترجمہ کر دیں.
ویسے مجھے سمجھ آ گیا ہے کیونکہ مجھے سرائیکی سمجھ آتی ہے.
یہ سرائیکی شعر ہے اس کا اردو ترجمہ کر دیں.
ویسے مجھے سمجھ آ گیا ہے کیونکہ مجھے سرائیکی سمجھ آتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
ویسے سرائیکی اور پنجابی دونوں پنجاب کی زبانیں ہیں. اس زمرے میں پوسٹ کر دیا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
جی جی بالکل درست کیا آپ نے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
بہت عمدہ شعیب بھائی.
ترجمہ میںکردیتا ہوں
فقیر شہر کوں آکھو، امیر شہر دا حکم اے
اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
شہر کے فقیروں کو کہہ دو کہ امیر شہر کا حکم ہے
ہمارا ٹیکس دے دیں نہیں تو ان کے کشکول ضبط کرلیے جائیں گے
ترجمہ میںکردیتا ہوں
فقیر شہر کوں آکھو، امیر شہر دا حکم اے
اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
شہر کے فقیروں کو کہہ دو کہ امیر شہر کا حکم ہے
ہمارا ٹیکس دے دیں نہیں تو ان کے کشکول ضبط کرلیے جائیں گے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اساڈا ٹیکس ڈے ڈیوے نتاں کشکول کھس گھنسوں
بہت خوب بلال بھیا.
کیا اردونامہ کے شاعر حضرات میں سے کوئی صاحب اس کا منظوم ترجمہ کر سکتا ہے؟