Page 1 of 1

نعتیہ شعر

Posted: Thu Jan 02, 2014 8:16 am
by جامی
من میں شاہ کی جو محبت لیے پھرتا ھے باخدا دست میںکلید_ جنت لیےپھرتا ھے

جامی

نعتیہ شعر

Posted: Thu Jan 02, 2014 8:22 am
by جامی
وہ سوئے لالہ زار پھرتے ھیں
تیرے دن اے بہار پھرتے ھیں

(اعلحضرت)

Re: نعتیہ شعر

Posted: Thu Jan 02, 2014 2:17 pm
by چاند بابو
بہت خوب محترم جامی صاحب بہترین اشعار ہیں.

Re: نعتیہ شعر

Posted: Fri Jan 03, 2014 8:32 am
by جامی
شکریا سر

Re: نعتیہ شعر

Posted: Fri Jan 03, 2014 9:21 am
by چاند بابو
یہ یاسر کون ہے اور آپ اسے شکر کیوں پیش کر رہے ہیں. :lol:

Re: نعتیہ شعر

Posted: Thu Jan 09, 2014 11:45 am
by بلال احمد
چاند بھائی سمجھ تو آپ گئے ہی ہیں...................... be;a be;a

Re: نعتیہ شعر

Posted: Fri Jan 10, 2014 6:24 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
سمجھ تو میں گیا تھا مگر پھر بھی.................... :P

Re: نعتیہ شعر

Posted: Sat Jan 11, 2014 8:02 am
by اضواء
جامی wrote:وہ سوئے لالہ زار پھرتے ھیں
تیرے دن اے بہار پھرتے ھیں

(اعلحضرت)
احسنت و بارك الله فيك