میں پہلے بھی شاید یہ عرض کر چکا ہوں کہ اردو نامہ پر کھیلوں کی خبروں کے لئے سیکشن ہونا چاہئیے. اب پھر عرض ہے کہ اس بارے میں سوچیں.
ممبرز کی کیا رائے ہے ؟
اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئیے
Re: اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئ
میرے خیال میں تو ہونا چاہئے . لیکن اُسکے موڈریشن کے لئے بھی کوئی ہونا چاہئے . جو اُس سیکشن کی ذمہ داری بھی اُٹھائے. کیونکہ میرا نہیں خیال کہ ہم میں سے کوئی بھی کھیل میں حد سے زیادہ شوق رکھتا ہو.کیونکہ یہ بھی ایک وسیع فیلڈ ہے. اگر آپ راضی ہیں موڈریشن کے لئے. تو پھر ماجد بھائی سے درخواست کی جاتی ہے، کہ کھیل کھلاڑی کا سیکشن یہاں پر فورم میں شامل کردیں. شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئ
جی شعیب بھیا بتایئے اگر آپ اس کا ذمہ لیتے ہیں تو میں ابھی ایک سیکشن بنائے دیتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئ
ذمہ لینے کا کیا مطلب ؟
اس کی ہر پوسٹ پر نظر رکھنا ؟
اس کی ہر پوسٹ پر نظر رکھنا ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئ
نہ صرف نظر رکھنا بلکہ تمام نئی خبریں جو اردونامہ پر اس سیکشن میں پوسٹ ہونی چاہئیں انہیں پوسٹ کرنا یا پھر کسی کو اس کام کےلئے تیار کرنا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئ
ٹھیک ہے. میں تو اکثر سپورٹس نیوز شئر کرنا چاہتا ہوں. لیکن مناسب زمرہ ہی نہیں ملتا. آپ بنا دیں چاند بابو. انشاءاللہ سنبھال لوں گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئ
لیجئے شعیب بھیا آپ کے حکم کی تعمیل ہو چکی ہے۔حالات حاضرہ کے زمرے میں کھیل کھلاڑی کے نام سے ایک فورم بنا دیا گیا ہے۔
اب اسے کامیابی سے ہمکنار کرنا آپ کی ذمہ داری ہو گی۔
اب اسے کامیابی سے ہمکنار کرنا آپ کی ذمہ داری ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ پر "کھیل کھلاڑی" کے نام سے ایک سیکشن ہونا چاہئ
آپ کا بھی شکریہ شعیب بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو