Page 1 of 1

صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟؟

Posted: Sat Dec 14, 2013 9:03 pm
by عبیداللہ عبید
مجھے ایم پی تھری فارمیٹ میں صرف سدیس (امام کعبہ) کی تلاوت کے ساتھ اردو یا انگریزی یا پشتو ترجمہ کی ضرورت ہے .

شریم یا کسی دوسرے قاری کی تلاوت ساتھ نہ ہو.

اگر کسی کے علم میں ہو اور ڈاون لوڈ ایبل ہو تو لنک فراہم کریں . شکریہ

Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟

Posted: Sat Dec 14, 2013 10:44 pm
by چاند بابو
میں سن تو نہیں پایا ہوں کیونکہ میرے پاس سپیکر نہیں ہیں البتہ اس کا ایک لنک یہاں موجود ہے

[link]http://tazkeer.org/quran/translation/ab ... al-sudais/[/link]

اس کے علاوہ Sheikh Mashary Bin Rashid کی آواز میں بھی جادو ہی ہے اس کا لنک یہاں موجود ہے.
[link]http://tazkeer.org/quran/recitation/she ... in-rashid/[/link]

اب یہ معلوم نہیں کہ ان کے ساتھ ترجمہ ہے یا نہیں کیونکہ وہی میرے پاس سننے کا آلہ نہیں ہے. :P

ویسے اردونامہ پر پھر سے تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ.
ہمیں آپ کی کمی اکثر محسوس ہوتی ہے.

Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟

Posted: Sat Dec 14, 2013 11:54 pm
by محمد شعیب
میرے خیال سے صرف عبدالرحمن السدیس کی آواز میں مکمل قرآن کی آڈیو ریکارڈنگ نہیں ہے. کیونکہ شیخ سدیس نے نماز کے علاوہ ریکارڈنگ کا اہتمام نہیں کیا. اور تراویح بھی پورے رمضان ایک امام نہیں پڑھاتے. اس لئے شاید شیخ سدیس کی آواز میں مکمل ریکارڈنگ نہیں ہو گی. البتہ ترجمہ مل جائے گا.

Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟

Posted: Mon Dec 16, 2013 10:40 pm
by عبیداللہ عبید
چاند بابو wrote:میں سن تو نہیں پایا ہوں کیونکہ میرے پاس سپیکر نہیں ہیں البتہ اس کا ایک لنک یہاں موجود ہے

[link]http://tazkeer.org/quran/translation/ab ... al-sudais/[/link]

اس کے علاوہ Sheikh Mashary Bin Rashid کی آواز میں بھی جادو ہی ہے اس کا لنک یہاں موجود ہے.
[link]http://tazkeer.org/quran/recitation/she ... in-rashid/[/link]

اب یہ معلوم نہیں کہ ان کے ساتھ ترجمہ ہے یا نہیں کیونکہ وہی میرے پاس سننے کا آلہ نہیں ہے. :P

ویسے اردونامہ پر پھر سے تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ.
ہمیں آپ کی کمی اکثر محسوس ہوتی ہے.
یاد رکھنے کا شکریہ جناب عالی !

اردو نامہ کو ہم نانھیال سمجھتے ہیں صرف پیشہ ورانہ اور تدریسی مصروفیات آڑے آجاتی ہیں

ان میں شریم صاحب ساتھ ہیں ۔ایسا ہونا چاہیے کہ صرف سدیس کی ہو۔

Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟

Posted: Mon Dec 16, 2013 10:44 pm
by عبیداللہ عبید
محمد شعیب wrote:میرے خیال سے صرف عبدالرحمن السدیس کی آواز میں مکمل قرآن کی آڈیو ریکارڈنگ نہیں ہے. کیونکہ شیخ سدیس نے نماز کے علاوہ ریکارڈنگ کا اہتمام نہیں کیا. اور تراویح بھی پورے رمضان ایک امام نہیں پڑھاتے. اس لئے شاید شیخ سدیس کی آواز میں مکمل ریکارڈنگ نہیں ہو گی. البتہ ترجمہ مل جائے گا.

ان کے اس حوالے سے اہتمام کا علم نہیں لیکن مکمل تلاوت آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں میں نے دیکھی اور سنی ہے اور میرے پاس موجود ہے لیکن مجھے ترجمے والا چاہیے ۔

اردو یا انگریزی یا پشتو

Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟

Posted: Thu Jul 09, 2015 4:39 pm
by خان
اسلام علیکم ! محترم جس چیز کیلیئے آپ نے سوال کیا تھا، کے سدیس کی آواز میں تلاوت قرآن اور اسکے ساتھ ترجمعہ میں یہ ایک لنک اس ویب پر چسپاں کررہا ہوں شاہد آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں ، اسمیں اردو + پشتو ترجمعہ موجود ہے .
http://www.quranurdu.com/AlQuran_Sudais ... on/iso.asp" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟

Posted: Sat Jul 11, 2015 11:51 am
by عبیداللہ عبید
خان wrote:اسلام علیکم ! محترم جس چیز کیلیئے آپ نے سوال کیا تھا، کے سدیس کی آواز میں تلاوت قرآن اور اسکے ساتھ ترجمعہ میں یہ ایک لنک اس ویب پر چسپاں کررہا ہوں شاہد آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں ، اسمیں اردو + پشتو ترجمعہ موجود ہے .
http://www.quranurdu.com/AlQuran_Sudais ... on/iso.asp" onclick="window.open(this.href);return false;
خان بھائی شکریہ لیکن شریم صاحب ساتھ ہیں جبکہ مجھے صرف سدیس کی تلاوت مع ترجمہ درکارہے .