مجھے ایم پی تھری فارمیٹ میں صرف سدیس (امام کعبہ) کی تلاوت کے ساتھ اردو یا انگریزی یا پشتو ترجمہ کی ضرورت ہے .
شریم یا کسی دوسرے قاری کی تلاوت ساتھ نہ ہو.
اگر کسی کے علم میں ہو اور ڈاون لوڈ ایبل ہو تو لنک فراہم کریں . شکریہ
صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟؟
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟
میں سن تو نہیں پایا ہوں کیونکہ میرے پاس سپیکر نہیں ہیں البتہ اس کا ایک لنک یہاں موجود ہے
[link]http://tazkeer.org/quran/translation/ab ... al-sudais/[/link]
اس کے علاوہ Sheikh Mashary Bin Rashid کی آواز میں بھی جادو ہی ہے اس کا لنک یہاں موجود ہے.
[link]http://tazkeer.org/quran/recitation/she ... in-rashid/[/link]
اب یہ معلوم نہیں کہ ان کے ساتھ ترجمہ ہے یا نہیں کیونکہ وہی میرے پاس سننے کا آلہ نہیں ہے.
ویسے اردونامہ پر پھر سے تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ.
ہمیں آپ کی کمی اکثر محسوس ہوتی ہے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟
میرے خیال سے صرف عبدالرحمن السدیس کی آواز میں مکمل قرآن کی آڈیو ریکارڈنگ نہیں ہے. کیونکہ شیخ سدیس نے نماز کے علاوہ ریکارڈنگ کا اہتمام نہیں کیا. اور تراویح بھی پورے رمضان ایک امام نہیں پڑھاتے. اس لئے شاید شیخ سدیس کی آواز میں مکمل ریکارڈنگ نہیں ہو گی. البتہ ترجمہ مل جائے گا.
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟
یاد رکھنے کا شکریہ جناب عالی !چاند بابو wrote:میں سن تو نہیں پایا ہوں کیونکہ میرے پاس سپیکر نہیں ہیں البتہ اس کا ایک لنک یہاں موجود ہے
[link]http://tazkeer.org/quran/translation/ab ... al-sudais/[/link]
اس کے علاوہ Sheikh Mashary Bin Rashid کی آواز میں بھی جادو ہی ہے اس کا لنک یہاں موجود ہے.
[link]http://tazkeer.org/quran/recitation/she ... in-rashid/[/link]
اب یہ معلوم نہیں کہ ان کے ساتھ ترجمہ ہے یا نہیں کیونکہ وہی میرے پاس سننے کا آلہ نہیں ہے.
ویسے اردونامہ پر پھر سے تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ.
ہمیں آپ کی کمی اکثر محسوس ہوتی ہے.
اردو نامہ کو ہم نانھیال سمجھتے ہیں صرف پیشہ ورانہ اور تدریسی مصروفیات آڑے آجاتی ہیں
ان میں شریم صاحب ساتھ ہیں ۔ایسا ہونا چاہیے کہ صرف سدیس کی ہو۔
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟
محمد شعیب wrote:میرے خیال سے صرف عبدالرحمن السدیس کی آواز میں مکمل قرآن کی آڈیو ریکارڈنگ نہیں ہے. کیونکہ شیخ سدیس نے نماز کے علاوہ ریکارڈنگ کا اہتمام نہیں کیا. اور تراویح بھی پورے رمضان ایک امام نہیں پڑھاتے. اس لئے شاید شیخ سدیس کی آواز میں مکمل ریکارڈنگ نہیں ہو گی. البتہ ترجمہ مل جائے گا.
ان کے اس حوالے سے اہتمام کا علم نہیں لیکن مکمل تلاوت آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں میں نے دیکھی اور سنی ہے اور میرے پاس موجود ہے لیکن مجھے ترجمے والا چاہیے ۔
اردو یا انگریزی یا پشتو
Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟
اسلام علیکم ! محترم جس چیز کیلیئے آپ نے سوال کیا تھا، کے سدیس کی آواز میں تلاوت قرآن اور اسکے ساتھ ترجمعہ میں یہ ایک لنک اس ویب پر چسپاں کررہا ہوں شاہد آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں ، اسمیں اردو + پشتو ترجمعہ موجود ہے .
http://www.quranurdu.com/AlQuran_Sudais ... on/iso.asp" onclick="window.open(this.href);return false;
http://www.quranurdu.com/AlQuran_Sudais ... on/iso.asp" onclick="window.open(this.href);return false;
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟
خان بھائی شکریہ لیکن شریم صاحب ساتھ ہیں جبکہ مجھے صرف سدیس کی تلاوت مع ترجمہ درکارہے .خان wrote:اسلام علیکم ! محترم جس چیز کیلیئے آپ نے سوال کیا تھا، کے سدیس کی آواز میں تلاوت قرآن اور اسکے ساتھ ترجمعہ میں یہ ایک لنک اس ویب پر چسپاں کررہا ہوں شاہد آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں ، اسمیں اردو + پشتو ترجمعہ موجود ہے .
http://www.quranurdu.com/AlQuran_Sudais ... on/iso.asp" onclick="window.open(this.href);return false;