barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
فورم کے دوستوں سے درخواست ہے کہ اگر کسی کو barcode inventory کے بارے میں معلومات ہوں تو فورا بتلائے. مجھے اپنے شاپنگ سنٹر کے لئے ایک بارکوڈ ریڈر خریدنا ہے اور اس کے ساتھ کوئی اچھا سا سوفٹ وئر چاہئیے. جس میں کلوزنگ کے وقت کا سٹاک فورا معلوم ہو سکے. اور روزانہ کا منافع بھی آسانی سے معلوم ہو. ذرا جلدی کریں ..
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
میں نے گوگل چاچو سے پوچھا تو انہوں نے inFlow Inventory کے نام سے ایک فری سوفٹ وئر دیا.اس کا ڈاؤنلوڈ لنک [link]http://download.cnet.com/inFlow-Invento ... 72674.html[/link] یہ ہے. کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہیں ؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
شعیب بھائی اسکے کچھ ٹیٹوریل یو ٹیوب پر بھی موجود ہیں آپ وہاں سے بھی ملاحضہ کریں، اگر پسند نہ آیا تو اور بھی دیکھے جا سکتے ہیںمحمد شعیب wrote:میں نے گوگل چاچو سے پوچھا تو انہوں نے inFlow Inventory کے نام سے ایک فری سوفٹ وئر دیا.اس کا ڈاؤنلوڈ لنک [link]http://download.cnet.com/inFlow-Invento ... 72674.html[/link] یہ ہے. کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہیں ؟
یہاں پر بہترین 5 انوینٹری سافٹ ویر کی ڈیٹیل ہیں ساتھ میں ڈاونلوڈ لنک بھی،
یہاں پرکلک بھی دیکھیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
بہت بہت شکریہ میاں صاحب
میں نے inFlow کا ٹیوٹوریل بھی ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کر دیا ہے. اور ٹاپ 5 فری انوینٹری سوفٹ وئرز میں سے ایک ہے. میرے خیال سے یہی صحیح ہے.
میں نے inFlow کا ٹیوٹوریل بھی ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کر دیا ہے. اور ٹاپ 5 فری انوینٹری سوفٹ وئرز میں سے ایک ہے. میرے خیال سے یہی صحیح ہے.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
کیا کسی نے inFlow استعمال کیا ہے؟ میں نے کچھ باتیں معلوم کرنی ہیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
میں اس بارے میں کافی معلومات اکٹھی کر چکا ہوں. اب سوچ رہا ہوں کہ بار کوڈ انونٹری سسٹم کے بارے میں ایک مضمون اردو نامہ پر پوسٹ کروں. تاکہ گوگل پر سرچ کرنے والوں کی مدد ہو سکے.
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست سوچ ہے. میری طرف سے ایڈوانس میں بہت بہت شکریہ قبول کیجئے. اپکی اس پوسٹ کا میں منتظر رہونگا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے
ابتداء تو کردی ہے. اب آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے.
پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں