Page 1 of 1

جی میل سے غلط ایڈریس پر بھیجی گئی ای میل کو واپس لانا

Posted: Tue Nov 05, 2013 9:27 am
by میاں محمد اشفاق
السلام علیکم!
آج میں آپ کے لئے ایک ایسی ٹریک لایا ہوں جو بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں امید ہے آپ سب کے لئے مفید ثابت ہو گی اور پسندیدہ بھی :) تو چلیں پھر شروع کرتے ہیں.
اگر آپ نے جی میل سے کسی کو ای میل سینڈ کی ہے ہو سکتا ہے اس میں آپ کا کوئی بہت ہی اہم ڈیٹا ہے اور غلطی سے آپ نے غلط ای میل ایڈریس پر ای میل کر دی یا پھر کچھ لکھنا بھول گئے ہوں یا الفاظ میں کوئی غلطی ہو اور آپ نے ای میل بھیج دی ہو اور آپ کو بعد میں‌یاد آئے کہ یہ تو غلطی ہو گئی ہے تو گھبرایئے گا نہیں بس اردو نامہ پر تشریف لایئے اور اس کو پڑھیں ( کئی بار جب میں اپنی ہی لکھی ہوئی کوئی ٹریک بھول جاتا ہوں تو پھر دوبارہ آ کر پڑھتا ہوں) اور اس پر عمل کریں.
1: اپنے جی میل ایڈریس کو لاگ ان کریں.
2: Click on setting as shown in the diagram below
2:تصویر دیکھیں.
Image
3:Click on the setting tab.
4:Here go to the Labs section
5:Scroll down on this page until you the following screen display:
Image
6:Click here enable and from then on you can undo any email which have send wrongly. But, not the ones you have only done its about new ones.
7:Image

لیں جی آپ کا مسلہ حل ہو گیا !!!
دعا میں یاد رکھیئے گا. :)

Re: جی میل سے غلط ایڈریس پر بھیجی گئی ای میل کو واپس لانا

Posted: Tue Nov 05, 2013 11:28 am
by علی خان
بہت بہت شکریہ میاں صاحب.
میں نے لیب سے اس آپشن کو اپنے جی میل اکاونٹ کے لئے اینبل کر دیا ہے.

Re: جی میل سے غلط ایڈریس پر بھیجی گئی ای میل کو واپس لانا

Posted: Tue Nov 05, 2013 1:39 pm
by چاند بابو
بہت خوب میں‌نے پہلے بھی اس آپشن کے بارے میں پڑھا تھا جب یہ نیا نیا آیا تھا مگر سمجھ نہیں پایا تھا (انگریجی میں جوتھا)
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ میاں صاحب.

Re: جی میل سے غلط ایڈریس پر بھیجی گئی ای میل کو واپس لانا

Posted: Tue Nov 05, 2013 2:41 pm
by یاسر عمران مرزا
کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں، اس فیچر کے پیچھے کیا تکنیک استعمال کی گئی ہے ؟

Re: جی میل سے غلط ایڈریس پر بھیجی گئی ای میل کو واپس لانا

Posted: Thu Nov 07, 2013 3:08 pm
by نورمحمد
بہت کارآمد ٹپ ہے

Re: جی میل سے غلط ایڈریس پر بھیجی گئی ای میل کو واپس لانا

Posted: Thu Aug 14, 2014 10:30 am
by محمد شعیب
بہت عمدہ ٹپ ہے. میں نے آج فیس بک پر اس کا لنک دیکھا.
شئرنگ کا شکریہ