بائیس بیویوں کا اکلوتا شوہر :)
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
بائیس بیویوں کا اکلوتا شوہر :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بائیس بیویوں کا اکلوتا شوہر :)
یہ عبدالرحمن نہیں بلکہ دبئی کے 60 ہزار درہم کا کارنامہ ہے آئے تو ذرا لیاری میں لگ پتا جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: بائیس بیویوں کا اکلوتا شوہر :)
خبر کی شیئرنگ کے لیئے شکریہ
کیا عبدالرحمٰن صاحب نے تمام بیویوں کا حق ادا کیا ہے؟
کیا تمام بچوں کو اسلام کی تعلیم دی ہے؟
اگر ایسا کیا ہے تو انہے سلام کرتا ہوں
اور اگر نہیں تو اللہ سبحانہ و تعالٰی بہتر انصاف کرنے والا ہے.
کیا عبدالرحمٰن صاحب نے تمام بیویوں کا حق ادا کیا ہے؟
کیا تمام بچوں کو اسلام کی تعلیم دی ہے؟
اگر ایسا کیا ہے تو انہے سلام کرتا ہوں
اور اگر نہیں تو اللہ سبحانہ و تعالٰی بہتر انصاف کرنے والا ہے.
[center][/center]
Re: بائیس بیویوں کا اکلوتا شوہر :)
خبر کی شیئرنگ کے لیئے شکریہ