Page 1 of 1

میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:16 pm
by m aslam oad
اللہ اللہ کر کے اپنا پی سی ٹھیک کروایا اسکے بعد کیبل نیٹ سے جان بخشی کروا کر پی ٹی سی ایل ایوو سے نیٹ کی دنیا میں کنکٹ ہوئے مگر یہ کیا یہاں تو
فیس بک
اسکائپ
جی میل
سائٹ صحیح طرح سے اوپن ہی نہیں ہو رہی آخریہ ماجرہ کیا ہے دوستوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


Image

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:16 pm
by m aslam oad
Image

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:16 pm
by m aslam oad
Image

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:17 pm
by m aslam oad
Image

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:18 pm
by m aslam oad
Image

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:18 pm
by m aslam oad
Image

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:18 pm
by m aslam oad
مختلف براؤزر میں ایک جیسا ہی مسئلہ

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 10:43 pm
by چاند بابو
علی بھیا سب سے پہلے تو اپنے کمپیوٹر کی تاریخ اور وقت درست کریں جو سرخ رنگ کے پیج ہیں جن میں‌ سرٹیفکیٹ ایرر آ رہا ہے وہ درست ہو جائے گا.
باقی مسائل بھی شاید اسی سے درست ہو جائیں لیکن بظاہر باقی ایررز سلوانٹرنیٹ سپیڈ کا نتیجہ لگ رہا ہے.
اپنی ایوو کی کمپیوٹر میں پورٹ تبدیل کر کے دیکھیں بعض اوقات سلو پورٹ کی وجہ سے بھی سپیڈ سلو ہوتی ہے اور ایرر آ جاتا ہے.

یہ باتیں کر کے دیکھیں انشااللہ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن اگر پھر بھی مسئلہ باقی رہے تو بتایئے گا.

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 11:05 pm
by m aslam oad
جزاک اللہ چاند بابو مسئلہ حل ہو گیا
تاریخ کی سیٹنگ کا ہی مسئلہ تھا

اب پیج صحیح اوپن ھو رہا ہے
ایک بار پھر شکریہ

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 11:05 pm
by m aslam oad
[center]Image[/center]

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Thu Sep 12, 2013 11:06 pm
by m aslam oad
Image[center][/center]

Re: میں اور مسائلستان

Posted: Fri Sep 13, 2013 8:02 am
by چاند بابو
چلئے شکر ہے مجھے خوشی ہوئی کہ آپکا مسئلہ حل ہو گیا.