میرا بیٹا محمد احمد
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
میرا بیٹا محمد احمد
عید کی نماز پڑھنے کے لئے جاتے وقت محمداحمدعمر کی کچھ تصاویر امید ہے آپکو پسند آئیں گی .
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: میرا بیٹا محمد احمد
[center]
[[/center]
[[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بیٹا محمد احمد
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میرا بیٹا محمد احمد
ماشاءاللہ . اعجاز بھائی اسکی ایک پیاری سی بہن بھی ہے. اُسکی بھی ایک عاد تصویر اسکے ساتھ لگا دیتے . خیر ابھی بھی کوئی دیر نہیں ہوئی. دونوں کو اکٹھا کریں اور ایک عدد تصویر لے کر یہاں پر شئیر کردیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: میرا بیٹا محمد احمد
اشفاق بھیا شکریہ . یہ لیں آپکی فرمائش ابھی پوری کر رہا ہوں ویسے بھی بیٹی مجھے بیٹے سے زیادہ پیاری ہے .
[center][/center]
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میرا بیٹا محمد احمد
ماشاء الله تبارك الرحمن الله يحفظهم من كل مكروه ويجعلهم قرة عين لوالديهم...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: میرا بیٹا محمد احمد
بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی.اعجازالحسینی wrote:اشفاق بھیا شکریہ . یہ لیں آپکی فرمائش ابھی پوری کر رہا ہوں ویسے بھی بیٹی مجھے بیٹے سے زیادہ پیاری ہے .
[center][/center]
ماشاءاللہ. اللہ تعالٰی نظر بد سے بچائے. آمین
واقعی اپکی بات سچ ہے. باپ کو سب سے زیادہ بیٹی عزیز ہوتی ہے. یہی حال ہمارا بھی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا بیٹا محمد احمد
ماشااللہ اللہ پاک نظر بد سے بچائے اور انہیں دین و دنیا میں ہمیشہ کامیاب و کامران کرے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: میرا بیٹا محمد احمد
ماشاء اللہ نہایت خوبصورت و سیرت پیارے سے پھول ہیں
آپ کی بیٹی تو ماشاء
آپ کی بیٹی تو ماشاء
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: میرا بیٹا محمد احمد
ماشاء اللہ نہایت خوبصورت و سیرت پیارے سے پھول ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میرا بیٹا محمد احمد
ماشاء الله تبارك الله ربي يحفظها ويحرسها من كل شر.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: میرا بیٹا محمد احمد
اللہ تعالی ان کو دین کو سمجھ عطا کرے
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: میرا بیٹا محمد احمد
ماشاءاللہ بہت ہی پیارے بچے ہیں اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میرا بیٹا محمد احمد
اللھم آمین یارب العالمین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]