قرآن و حدیث : اوامر و نواہی کی موجوعاتی درجہ بندی

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
یوسف ثانی
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Feb 20, 2012 2:01 pm
جنس:: مرد

قرآن و حدیث : اوامر و نواہی کی موجوعاتی درجہ بندی

Post by یوسف ثانی »

قرآن و حدیث کے اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی اس حقر کی تازہ ترین کتاب پیش خدمت ہے.اس کتاب میں کوئی 150 عنوانات اور 70 ذیلی عنوانات کے تحت قرآن و حدیث کے تقریباً تمام اوامر و نواہی کو سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کا برقی نسخہ پیش ہے۔ امید ہے کہ قرآن اور حدیث سے دلچسپی رکھنے والے مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک میں یہ کتابچہ نہایت سود مند ثابت ہوگا۔ احقر کی کاوش اگر پسند آئے تو دعائے خیر میں یاد رکھئے گا۔ اور اگر کتاب میں کہیں کوئی سہو نظر آئے یا کوئی تجویز دینا چاہیں تو ضرور آگاہ کیجئے گا۔ والسلام

http://www.scribd.com/doc/147293634/%D9 ... B%81%DB%8C
یوسف ثانی: مؤلف، پیغام قرآن و حدیث
مدیر اعلیٰ :پیغام قرآن ڈاٹ کام
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”