[center]دھمکی
ایک ہاتھی نے چوہیا کو تنگ کیا تو وہ سیدھی ہتھنی کے پاس چلی گئی
اور جا کر بولی .
دیکھو بہن اپنے شوہر کو سمجھا لو ،
ورنہ . . .
ورنہ مرد ہمارے گھر میں بھی ہیں .
[/center]
دھمکی
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: دھمکی
[center][/center]
Re: دھمکی
مرد کیوں سیدھا پہلوان کہہ دیتی