Page 1 of 2

موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri Apr 26, 2013 2:13 pm
by رضی الدین قاضی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

میرے مو بائل فون کے چند اسکرین شاٹ شیئر کر رہا ہوں.

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri Apr 26, 2013 5:42 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت خوب رضی بھائی یہ کون سا ماڈل ہے اس کا رزلٹ بہت اچھا ہے میں نے بھی انڈیا سے موبائل منگوایا ہے کل مل جائے گا دیکھتے ہیں کون سا ہے .................. :^) .

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri Apr 26, 2013 6:12 pm
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتة

s;mi;i;e بہت ہی بہترین اور خوب صورت ہے ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri Apr 26, 2013 10:09 pm
by علی عامر
;fl;ow;er; بہت خوب بھیا ... اگر سب کو ایک ایک گفٹ مل جائے تو کیا ہی بات ہو گی :)

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 6:45 am
by رضی الدین قاضی
میاں محمد اشفاق wrote:بہت خوب رضی بھائی یہ کون سا ماڈل ہے اس کا رزلٹ بہت اچھا ہے میں نے بھی انڈیا سے موبائل منگوایا ہے کل مل جائے گا دیکھتے ہیں کون سا ہے .................. :^) .

شکریہ اشفاق بھائی

یہ micromax canvas 2 a110 ماڈل ہے

بھیا آپ تو سعودی عرب میں رہتے ہیں وہاں بھی اس سے بڑھیا فون مل سکتے ہیں پھر آپ نے انڈیا سے کیوں منگوایا؟

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 6:47 am
by رضی الدین قاضی
{أضواء} wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتة

s;mi;i;e بہت ہی بہترین اور خوب صورت ہے ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا

بہنا آپ کا بھی شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 6:51 am
by رضی الدین قاضی
علی عامر wrote:;fl;ow;er; بہت خوب بھیا ... اگر سب کو ایک ایک گفٹ مل جائے تو کیا ہی بات ہو گی :)

شکریہ علی بھائی

میرا بس چلے تو آپ کی مراد ضرور پوری کرونگا.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 10:07 am
by علی عامر
اللہ آپ کو بے پناہ آسانیاں نصیب فرمائے. آمین ;fl;ow;er;

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 12:45 pm
by چاند بابو
آمین.
ویسے ایک بات ہے یہاں اردونامہ کھلا بہت اچھا معلوم ہو رہا ہے.
رضی بھیا کیا اس موبائل پر اردونامہ کا اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے.
یعنی کیا آپ اردو لکھ سکتے ہیں اس کے پیڈ سے یا آپ کو اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑتا ہے.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 3:23 pm
by بلال احمد
رضی بھائی آپکا بے حد شکریہ

آپ یہ بتائیں کہ آپ کیسے ہیں :geek: :geek: :geek: :geek:

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 6:53 pm
by اضواء
بلال احمد wrote:رضی بھائی آپکا بے حد شکریہ

آپ یہ بتائیں کہ آپ کیسے ہیں :geek: :geek: :geek: :geek:

کیسے ہے be;a بولے تو b:e:a:t ہمارے بھیا ہے be;at;in;g; لاکھوں میں ایک ہے v;e;r;y;happ;y

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 6:59 pm
by علی عامر
;fl;ow;er; جزاک اللہ

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 7:13 pm
by علی عامر
[center]Image[/center]



Micromax A116 Canvas HD

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 7:16 pm
by اضواء
زبردست :clap:

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 7:22 pm
by علی عامر
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=mfmLb9qvNxk[/utvid][/center]

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Apr 27, 2013 7:33 pm
by علی عامر
رضی بھائی ... آپ نے میرا اشتیاق بڑھا دیا ہے ... be;a

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 6:48 am
by رضی الدین قاضی
علی عامر wrote:اللہ آپ کو بے پناہ آسانیاں نصیب فرمائے. آمین ;fl;ow;er;

آمین ثمہ آمین

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 6:56 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:آمین.
ویسے ایک بات ہے یہاں اردونامہ کھلا بہت اچھا معلوم ہو رہا ہے.
رضی بھیا کیا اس موبائل پر اردونامہ کا اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے.
یعنی کیا آپ اردو لکھ سکتے ہیں اس کے پیڈ سے یا آپ کو اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑتا ہے.


چاند بھائی یہ ہینڈ سیٹ جب میں نے لیا تو سب سے پہلے 'اردو نامہ' ہی دیکھا، اس وقت مجھے جو خوشی ہوئی وہی خوشی آج میں آپ کے چہرے پر دیکھ رہا ہوں.

بھیا اس موبائل پر اردونامہ کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے. البتہ اردو کی بورڈ سے کام چل جاتا ہے.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 7:00 am
by رضی الدین قاضی
بلال احمد wrote:رضی بھائی آپکا بے حد شکریہ

آپ یہ بتائیں کہ آپ کیسے ہیں :geek: :geek: :geek: :geek:

الحمد للہ

بلال بھائی ، اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فصل و کرم سے اور آپ جیسے مخلص بھائیوں کی دعاؤں سے میں خیریت سے ہوں.

امید کرتا ہوں کہ آپ بھی معہ اہل و عیال خیریت سے ہونگے.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 7:06 am
by رضی الدین قاضی
علی عامر wrote:[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=mfmLb9qvNxk[/utvid][/center]
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی