اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو :
ویلکم . . . جی آیاں نوں
او کے . . . آہو
سینڈ . . . گھلو / سٹو
ڈائون لوڈ . . . تھلے لاؤ
ڈلیٹ . . . مٹی پاؤ
سرچ . . . لبو
رن . . . نسو
سنٹیکس ایرر . . . در فٹے منہ
کنٹرول الٹ ڈیلیٹ . . . سیاپا ای مکاؤ
کمپیئوٹر اور پنجابی!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
کمپیئوٹر اور پنجابی!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: کمپیئوٹر اور پنجابی!
آخر والے سے سیاپا مکتا نئیں بلکہ ڈائلاگ بکس آجاتا ہے.
شیئرنگ کے لیے شکریہ
شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کمپیئوٹر اور پنجابی!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]