اسلام و علیکم
میرا نام ساگراور گوگل نے فورم تک رسائی دلائی
دیکھ کے خوشی ہوئی کہ اردو کو ابھی بھی دل سے لگایا جا رہا ہے
باقی فورمز پر گئے ہیںمگر یہاں کا ماحول دل کو اچھا لگا ہے
چنانچہ دوستو اور ایڈمن صاحب ہم اردو کی ترقی کے لئے آپ سب کے ساتھ ہیں
دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)
Forum rules
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)
محترم ساگر صاحب فورم پر آنے اور فورم کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ! اردو نامہ فورم انتظامیہ کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ ہر ممبر کو صاف ستھرا ایک فیملی کی طرح کا ماحول فراہم کر سکے اس میں سیکھنے سکھانے کے لئے کافی کچھ موجود ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ہم آپ سے بھی بہت کچھ سیکھیں گے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)
محترم ساگر صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)
محترم ساگر صاحب آپ کو اردونامہ کی خوبصورت مجلس میں خوش آمدید کہتا ہوں.
اور اس امید کا اظہار کرتا ہوں آپ کو یہاں سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا. انشاءاللہ
اور اس امید کا اظہار کرتا ہوں آپ کو یہاں سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا. انشاءاللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)
اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پردل کی گہرائیوں سے ہم آپ کوخوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]