Page 1 of 1

فلیش پلیئرایک جاسوس سافٹ وئیر!

Posted: Thu Mar 14, 2013 5:42 pm
by میاں محمد اشفاق
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ADOBE FLASH PLAYER
فلیش پلیئرایک اہم سوفٹ ویئر ہے، جس کے ذریعے سے انٹرنیٹ پر ویڈیو دیکھ جاتی ہے۔ مثال کے طور پر
YOUTUBE ویب سائٹ اور DAILYMOTION ویب سائٹ وغیرہ..
اس سوفٹ ویئر کے ذریعے سے کئی ویب سائٹیں اسے استعمال کرتے ہوئے آپ کی جاسوسی کرسکتی ہے۔آپ کے کمپیوٹر میں موجود میکروفون، کمیرا اور آڈیو پلیرز کو چلاسکتی ہے۔
آپ کو پتہ بھی نہیں لگے گا کہ آپ کے سسٹم سے اس طرح کی کوئی جاسوسی اور ریکارڈنگ کی گئی ہے۔
محفوظ براؤزنگ کرنے کے لیے ہم اس سوفٹ ویئر کے آپشنز میں کچھ تبدیلی کریں گے۔
اس سوفٹ ویئر کی مرکزی ویب سائٹ یہ ہے:
http://www.adobe.com/software/flash

آپ تصاویر میں موجود مندرجہ ذیل طریقے کے ذریعے سے اس پلیئر کے آپشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں :
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

جزاک اللہ خیرا
اور کچھ سمجھ نہ آئے تو اضواء جی سے پوچھ سکتے ہیں کیونکہ مجھے بھی اتنی عربی نہیں آتی v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

Re: فلیش پلیئرایک جاسوس سافٹ وئیر!

Posted: Fri Mar 15, 2013 7:11 pm
by چاند بابو
میاں صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
عربی کی تو سمجھ نہیں آ سکی ہے البتہ تصاویر سے سارے طریقہ کار کا پتہ چل گیا ہے.

Re: فلیش پلیئرایک جاسوس سافٹ وئیر!

Posted: Mon Mar 18, 2013 1:10 pm
by بلال احمد
معلومات میں اضافہ کے لیے شکریہ

Re: فلیش پلیئرایک جاسوس سافٹ وئیر!

Posted: Mon Mar 18, 2013 2:18 pm
by اضواء
اضافی معلومات پر آپ کا شکریہ