اردونامہ فیس بک پر

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

اردونامہ فیس بک پر

Post by اضواء »

[center]Image

Imageاردونامہ فیس بک پرImage


بعد ازسلام میں امید رکھتی ہوں کہ سب ممبران بخیروعافیت ہوں گے.

آپ سب جانتے ہیں کہ اردونامہ نے بہت کم وقت میں بہت زیادہ ترقی کی منازل طہ کرتے ہوئے آج اس مقام پر پہنچ چکی ہے اور ابھی اسے مزید بہت سی منازل طہ کرتے ہوئے بہت دور تک جانا ہے اور اس مقصد کے لیے ہم اور آپ ایسا تعلق رکھتے ہیں کہ اس کی فلاح کے لیے مل کر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ، صف بصف کھڑے نظر آتے ہیں.
آج کل سوشل میڈیا کا دوردورہ ہے، اوربہت سے لوگ جنہیں سوشل میڈیا لکھنا بھی نہیں‌آتا وہ فیس بک، فیس بک یا ٹویٹر ٹویٹر کے لیے بہت زیادہ متجسس ہے، اردونامہ نے بھی بہت عرصہ گزرا فیس بک پر اپنا پیج بنایا ہوا ہے جسے بعدازاں میاں محمد اشفاق بھائی نے بہت اچھے سے ہینڈل کیا ہوا ہے، فیس بک پر اردونامہ پیج کے علاوہ اردونامہ گروپ بھی موجود ہے، آپ میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اردونامہ کو صرف اس لیے زیادہ ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ اردوزبان میں ہے اور اس کی تمام تر ترتیبات اور کنٹرول اردو میں بنائے گئے ہیں، اردونامہ.اوآرجی چونکہ ایک ویب سائیٹ ہے اس لیے اس پر اگر کوئی تلاش بسیار کے بعد آجائے، یا کوئی اسے متعارف کروائے یا پھر اگر کسی کو پسند آجائے تو وہ ضرور آتاہے، لیکن اگر دیکھا جائے تو ہم فیس بک کو استعمال کرتے ہوئے بھی اردونامہ بیج/گروپ کو شروع کرسکتے ہیں. مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ اب تک بے شماریوزر جو کہ فیس بک استعمال کررہے ہیں وہ اردونامہ پیج/گروپ کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور مزید کر رہے ہیں، روزانہ بے شمار یوزر اس میں شامل ہوتے جارہے تھے، ہیں اور ہوتے رہیں گے،

اس موقعہ پر مجھے مجروح سلطانپوری کے کچھ اشعار یاد آرہے ہیں.

جب ہُوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا
سوزِ جاناں دل میں سوز دیگراں بنتا گیا


رفتہ رفتہ منقلب ہوتی گئی رسمِ چمن
دھیرے دھیرے نغمۂ دل بھی فغاں بنتا گیا


میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا


جس طرف بھی چل پڑے ہم آبلہ پایانِ شوق
خار سے گل اور گل سے گلستاں بنتا گیا


شرحِ غم تو مختصر ہوتی گئی اس کے حضور
لفظ جو منہ سے نہ نکلا داستاں بنتا گیا


دہر میں مجروحؔ کوئی جاوداں مضموں کہاں
میں جسے چھوتا گیا وہ جاوداں بنتا گیا


آپ سے بھی التماس ہے کہ فیس بک پر جائیں تو اردونامہ پیج/گروپ کو پسند کریں، اس طرح فیس بک پر جو پوسٹنگ ہورہی ہے آپ کو اس سے بھی آگاہی میسر آتی رہے گی،

آپ کے پر خلوص تعاون کی شکرگزار
اردونامہ انتظامیہ


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by شازل »

اچھی خبر ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by چاند بابو »

اضواء بہنا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

میں تو پہلے ہی اس صفحہ پر موجود ہوں (صرف نام کی حد تک وگرنہ سب کچھ کر تو اشفاق بھائی ہی رہے ہیں)

باقی تمام دوستوں سے بھی شرکت کی درخواست ہے۔


اردو نامہ کا فیس بک پیج یہاں ہے

اردونامہ کا فیس بک گروپ یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by بلال احمد »

اضواء جی آپکا بیحد شکریہ. r;o;s;e ;fl;ow;er; r;o;s;e ;fl;ow;er;

میاں اشفاق بھائی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے اور وہ یہ ذمہ داری بخوبی نبھا رہے ہیں.
میاں اشفاق بھائی آپکا بصد شکریہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ اردو نامہ پیج اور گروپ پراردو نامہ کی ایڈمنسٹریشن خود بھی کافی محنت کر رہی ہے میں تو بس انکے نقش قدم پر چل رہا ہوں میری بھی سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اردو نامہ گروپ اور اردو نامہ پیج کا وزٹ ضرور کریں فیس بک پر اردو نامہ کا ایک اور گروپ ہے اسکا بھی ویزٹ کریں امید ہے کہ یہ بھی آپ سب کو پسند آئے گا .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by چاند بابو »

میاں صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

مگر پتہ نہیں کیا بات ہے میں اگر فیس بک پر کسی گروپ میں کچھ بھی شئیر کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو صرف اردونامہ گروپ جس کا ایڈریس میں نے اوپر دیا ہے وہی آتا ہے جس اردونامہ گروپ کا ایڈریس آپ نے دیا ہے وہ میری اس لسٹ میں تو شامل ہے جہاں تمام Subscriptions نظر آتی ہیں مگر شئیرنگ ونڈوز میں جہاں Share with Facebook Group ہوتا ہے وہاں نہیں آتا.
اس کی کیا وجہ ہے؟؟

کیا وہاں آپ نے مجھے منتظم کے اختیارات نہیں دیئے ہیں یا کوئی اور وجہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی وہ گروپ بند کر دیا گیا ہے اب فیس بک پر آفیشل اردو نامہ کا گروپ ہی موجود ہے جس کا لنک [link]https://www.facebook.com/groups/urdunama/[/link] دے دیا گیا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by میاں محمد اشفاق »

:rock: :rock: :rock: :rock: :rock:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ;fl;ow;er;
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by میاں محمد اشفاق »

فیس بک پر اردو نامہ کا کور بدل دیا گیا ہے !
براہ کرم اپنی آراہ سے آگاہ کریں شکریہ!!

فیس بک پیج پر!
Image

فیس بک گروپ پر!

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by بلال احمد »

بہت بڑھیا اشفاق بھائی،

بہت عمدہ کور فوٹو کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by چاند بابو »

ہائیں مجھے پتہ ہی نہیں اور آپ نے کام بھی کر دکھایا.
بہت خوب یہ کور پچھلے والے سے بہت اچھا ہے.
ویسے اگر کوئی بھائی ہمیں فیس بک کور کے لئے اردونامہ کا اس سے بھی اچھا بینر دینا چاہے تو اس کی مہربانی ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by اضواء »

بہترین کاوش ;fl;ow;er; پر آپ کا بیحد شکریہ :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by اضواء »

اردونامہ فیس بک پر میری نئی پوسٹیں کدھر گئی ہے h;a;h;a h;a;h;a

اور پھر میں گروپ میں کیوں شامل نہیں ہوں a;n;g;e;r;y :devil:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by میاں محمد اشفاق »

کس نے کہا؟ میں چیک کرتا ہوں |(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by میاں محمد اشفاق »

گروپ میں ہیں تو سہی آپ اضوا جی :!: :!:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ فیس بک پر

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a چلو مشکل نہیں میں چھوٹی پر ہوں سمجھہ لونگی :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”