آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
ہمارے پاس تو
گرمی عروج پر پے
گرمی عروج پر پے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
مبارک ہو خوشگورا موسم رہاعلی خان wrote:ہمارے ہاں کل کافی سے زیادہ بارش ہوئی اور آج ہلکی ہلکی سی بارش ہوئی، آج موسم اچھا رہا .
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
آج بھی گرمی ہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
بہت سخت گرمی ہے۔ درجہ حرارت تو بہت زیادہ نہیں ہے سرف انتالیس ڈگری تک جاتا ہے مگر حبس اتنی ہے کہ سانس رکتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔
چاند بابو
چاند بابو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
گرمی ہی گرمی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
وہی سخت حبس والا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
حبس ہی حبس
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
کل کی حبس اور حد سے زیادہ گرمی گزرنے کے بعد آج صبح کا موسم بہت ہی خوشگوار ہے. اور ابھی ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
وہی سخت حبس والا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
کل رات اور آج صبح کافی اچھی بارش ہوئی ہے. جسکی وجہ سے موسم فین کے سامنے بہت ہی اچھا ہے. ویسے ہوا چل نہیں رہی جسکی وجہ سے حبس کا سا ماحو ل ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
کافی تبدیل ہو رہا ھے
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
رات کا موسم کافی تبدیل ہو گیا ھے اور ابھی دن تھوڑا گرم ھے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
مسقط میں بہت گرمی ہے
Sent from my SM-J110F using Tapatalk
Sent from my SM-J110F using Tapatalk
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
آج کل دن کا درجہ حرارت بھی تبدیل ہو رہا ھے
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
موسم اچھا ہے، اللہ رب العزت کا کرم ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
رات ٹھنڈی اور دن تھوڑا گرم
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
آج بهي موسم زبردست Hay
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
سردی نہیں ہے. لیکن گرمی بھی نہیں ہے. مناسب موسم ہے.
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
گرم ہو رہا ہے