لکھ اپنی ڈائری میں کبھی میرا نام بھی

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
محمد نبیل خان
دوست
Posts: 203
Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
جنس:: مرد

لکھ اپنی ڈائری میں کبھی میرا نام بھی

Post by محمد نبیل خان »

[center]غزل

لکھ اپنی ڈائری میں کبھی میرا نام بھی
ان رنگ رنگ لفظوں میں اک سادہ نام بھی

دن تھے کہ تیری کار کا نمبر بھی یاد تھا
اب ہیں کہ ہم کو بھول گیا اپنا نام بھی

گر می تھی وہ مکان کا سب کچھ جھلس گیا
دل کا ورق بھی راکھ ہوا، اُس کا نام بھی

اس سے ہی زندگی ہے مرے خُوں کے شہر میں
بر فیلی خواہشوں میں ہے اک جلتا نام بھی

وہ بھوک تھی میں اپنے ہی اندر کو کھا گیا
ملتا نہیں ہے دور تلک میرا نام بھی

محمود شام پوچھتے ہیں سب “ وہ“ کون ہے
تم ہی کہو کہ ہوتا ہے خوشبو کا نام بھی
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لکھ اپنی ڈائری میں کبھی میرا نام بھی

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ نبیل بھائی، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لکھ اپنی ڈائری میں کبھی میرا نام بھی

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”