آپ نے میرے حق میں بات کی یا نہیں اس کا تو معلوم نہیں لیکن آپ نے اشفاق بھائی کے ناحق میں ضرور بات کی ہےچاند بابو wrote:مجھے پتہ تھا کہ جب میں آپ کے حق میں بات کروں گا تو آپ کی ایسے ہی دندیاں نکلیں گی.
ارم نیو آن فورم
Re: ارم نیو آن فورم
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
بہت بری بات کسی کے خلاف بات ہوتے دیکھ کر خوش نہیں ہوا کرتے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ارم نیو آن فورم
چاند بھائی میں "کسی کے" خلاف بات پر خوش نہیں ہورہاچاند بابو wrote:بہت بری بات کسی کے خلاف بات ہوتے دیکھ کر خوش نہیں ہوا کرتے.
بلکہ میاں اشفاق کی "ہوتے" دیکھ کر خوش ہورہا تھا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: ارم نیو آن فورم
سب سے پہلے تو خوش آمیددید اس کے بعد عرض ہے ہی ہی ہی کی بجائے مسکراہٹیں استعمال کر لیا کریں
مشورہ مفت ہے
...
.
.
.
.
.
.
امید کرتا ہوں اچھا وقت گزرے گا.
مشورہ مفت ہے
...
.
.
.
.
.
.
امید کرتا ہوں اچھا وقت گزرے گا.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: ارم نیو آن فورم
چپ چپ چپ سچی بات نہی کرتےچاند بابو wrote:بہت بری بات کسی کے خلاف بات ہوتے دیکھ کر خوش نہیں ہوا کرتے.