"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
[center]
"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے
آج
"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"
کا ““4 ““دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اس نئےدھاگہ میں آپ جسے “ياد“ کر رہے ہیں
اس کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔
جب رات گئے تیری یاد آئی سو طرح سے جی کو بہلایا
کبھی اپنے ہی دل سے باتیں کیں کبھی تیری یاد کو سمجھایا[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
آپ ہی کی یاد آتی تھی آپ آ گئی ہیں اس لئے اب دل کو سکون مل گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
وعلیکم اسلام
ویسے یہ دیر کرتی نہیں دیر ان سے ہو جاتی ہے
ویسے یہ دیر کرتی نہیں دیر ان سے ہو جاتی ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
اب رضی بھیا
بلا ل بھیا
بلا ل بھیا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
جیسا کہ اب پھر ہو چکی ہے.منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
ویسے یہ دیر کرتی نہیں دیر ان سے ہو جاتی ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
مجھے رضی بھائی یاد آرہے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
رضی بھائی کئی دن سے حاضر نہیں ہو رہے شائد بہت مصروف ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
چاند بابو wrote:جیسا کہ اب پھر ہو چکی ہے.منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
ویسے یہ دیر کرتی نہیں دیر ان سے ہو جاتی ہے
میرے آنے سے پہلے ہی آپ لوگ بھاگ جاتے تو پھر میں کیا کرو ں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
رضی بھیا کو میں تقریبا دو ہفتے سے روز فون کرتی ہوں پر لائین ہی نہیں لگتی ہوسکتا رضی بھیا نے نمبر بدل لئیے ہونگے ۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
رضی بھیا ڈاکٹر صاحب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
ڈاکٹر صاحب تو اپنے پہلے بجلی کا شکار ہیں پھر دوسرا ستم یہ کہ ان کا انٹرنیٹ بھی نہیں چل رہا، میں نے ان سے رابطہ کیا تو کہتے انٹرنیٹ مسئلہ کر رہا ہے، اب دیکھو کب ٹھیک ہوتا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
میرے پاس بھی یہ ہی حال ہے درصل میں بھی
DSL والوں سے ناراض ہوں کچھہ دنوں سے
DSL والوں سے ناراض ہوں کچھہ دنوں سے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
آپ ڈی ایس ایل والوں سے ناراض ہیں اور ڈاکٹر صاحب کے پاس ڈی ایس ایل ناراض ہے{أضواء} wrote:میرے پاس بھی یہ ہی حال ہے درصل میں بھی
DSL والوں سے ناراض ہوں کچھہ دنوں سے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
بلال احمد wrote:آپ ڈی ایس ایل والوں سے ناراض ہیں اور ڈاکٹر صاحب کے پاس ڈی ایس ایل ناراض ہے{أضواء} wrote:میرے پاس بھی یہ ہی حال ہے درصل میں بھی
DSL والوں سے ناراض ہوں کچھہ دنوں سے
ایسا ہی ہوتا ھے ایسے کاموں میں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
ایسے کام ہی نا کیا کرو نا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
منور چودری wrote:ایسے کام ہی نا کیا کرو نا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
یہاں یاد کیا جا رہا ہے کہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
یاد کر کر کے دیکھہ لیا اب زرا دھمکیاں ہی صحیح
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
چلیں ایسا ہے تو ایسا ہی سہی ؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں