"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
میں نے یاد کیا ہے آپ کو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
تو بہت شکریہ آپکا اور اب پھر سے آپ کی باری ھے اردونامہ پر تشریف لانے کی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
یہ سب بھیا ہیں کہاں...؟ فرضی نام تو نہیں رکھے ھوئے نا ؟
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
رضی الدین بھیا ( الله يحفظه)
ہمارے بہت ہی پیارے بھیا ہے ..
وہ آجکل زرا مصروف ہے اور ان شاء اللہ بہت جلد
ہمار درمیان میں رہکر ہمیں خوش کردینگے
ہمارے بہت ہی پیارے بھیا ہے ..
وہ آجکل زرا مصروف ہے اور ان شاء اللہ بہت جلد
ہمار درمیان میں رہکر ہمیں خوش کردینگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
ناراض ہوجانے والوں کی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
مجهكو بهي كوئي بهي ياد nhi keaaaaaa
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 51
- Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
- جنس:: مرد
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
ہم بھی کسی کو یاد کرتے ہیں. کمبخت اُس کا نام یاد نہیں آرہا
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
کہیں اس کا نام چاند بابو تو نہیں؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 51
- Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
- جنس:: مرد
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
میری یاد تو کسی کو بھی نہیںآئی
لیکن مجھے سب کو یاد آ رہی ہے جو نہیں آتے
لیکن مجھے سب کو یاد آ رہی ہے جو نہیں آتے