معانی القرآن الکریم - لفظ بہ لفظ رواں زبردست اردو ترجمہ

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معانی القرآن الکریم - لفظ بہ لفظ رواں زبردست اردو ترجمہ

Post by muhammad_ijaz »

"اللہ کی مہربانی سے یہ ترجمہ مکمل ہو چکا ہے

اللہ میرا پیش کرنا اور آپ کا اسے پڑھنا اور محفوظ کرنا قبول کرے

اللہ اسے ہمارے لئے دنیا اور آخرت کے اجر کا ذریعہ بنائے

آمین

فورم کے ناظمین سے میری درخواست ہے کہ اس ترجمے کا لنک کسی ایسی جگہ لگا دیں کہ یہ دیگر موضوعات میں چھپ نہ جائے – بلکہ ہمیشہ فورم پر آنے والوں کے سامنے رہے اور وہ اس سے استفادہ کر سکیں – ان شاء اللہ
"
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معانی القرآن الکریم - لفظ بہ لفظ رواں زبردست اردو ترجمہ

Post by اضواء »

الله يجزاك الخير ويكثر من امثالك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معانی القرآن الکریم - لفظ بہ لفظ رواں زبردست اردو ترجمہ

Post by muhammad_ijaz »

اس موقع پر میں اضواء کو شکریہ نہ کہوں تو بہت غلط ہو گا

ان کی دعائیں اور حوصلہ افزائی میرے ساتھہ رہی ہیں

اللہ انہیں دنیا اور آخرت میں اس کا اجر دے

آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معانی القرآن الکریم - لفظ بہ لفظ رواں زبردست اردو ترجمہ

Post by اضواء »

اللهم اجعل القرأن العظيم ربيع قلوبنا

ونور صدورنا

وجلاء احزاننا

وذهاب همومنا وذنوبنا

اللهم اجعلنا من الزين يتلونه اناء الليل واطراف النهار

اللهم اجعله حجتاً لنا لا علينا

اللهم اجعله شافعا لنا يوم القيامة

Image

آپ کا بہت بہت شکریہ

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”