Page 1 of 1

یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کواستعمال کرنے کا طریقہ

Posted: Thu Dec 06, 2012 10:28 pm
by علی خان
تمام دوستوں کو سلام۔
آج میں آپ تمام دوستوں کو یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کو استعمال کرنے کا طریقہ شئیر کر رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ آپ دوستوں کو پسند آئے گا۔ یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر ایک بہت ہی زبردست قسم کا ورچوئل پرنٹر ہے۔ اسکے ذریعے ہم کسی بھی سافٹ وئیر کے فائل یا ویب سائٹ کی PDF/ JPEG/ GIP/ BMP etc فارمیٹ میں فائل حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ تمام دوستوں کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔

http://www.metacafe.com/watch/9512279/universal_document_converter_by_ashfaq_ali_yousafzai/

پاکستان میں یوٹیوب بلاک ہونے کی وجہ سے یہ ویڈیو میں نے میٹا کیفے پر اَپلوڈ کر دی ہے. اس لئے اس لنک پر کلک کرکے ویڈیو کو میٹا کیفے کے اپنے سائٹ پر ملاحظہ کریں.

Re: یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کواستعمال کرنے کا طریقہ

Posted: Fri Dec 07, 2012 8:56 am
by علی خان
ماجد بھائی سے درخواست کی جاتی ہے. کہ دوسرے ویڈیو اَپ لوڈنگ سرورز کے ویڈیوز کو یہاں پر شئیر کرنے کے لئے بھی کچھ کوشش کریں. اور ان کے پلگ اِن اُردونامہ میں شامل کریں.

Re: یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کواستعمال کرنے کا طریقہ

Posted: Fri Dec 07, 2012 10:10 am
by چاند بابو
اشفاق بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

میں آج ہی metacafe کا کوڈ شامل کرتا ہوں انشااللہ.

Re: یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کواستعمال کرنے کا طریقہ

Posted: Fri Dec 07, 2012 2:58 pm
by میاں محمد اشفاق
اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ انتہائی معلوماتی شئیرنگ ہے یہ میرے آفس ورک میں بہت ہی مددگار ثابت ہو گی ۔

Re: یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کواستعمال کرنے کا طریقہ

Posted: Fri Dec 07, 2012 6:07 pm
by اضواء
اشفاق بھیا بہت ہی بہترین اور مفید معلوماتی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

Re: یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کواستعمال کرنے کا طریقہ

Posted: Wed Dec 18, 2013 9:35 pm
by محمد اسفند
اشفاق بھیا آپ کی آواز بدلی ہوئی لگ رہی ہے m:a:z:a:a m:a:z:a:a m:a:z:a:a