نيا ہجری سال مبارک ہو

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
محمد اشرف يوسف
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Thu Oct 11, 2012 4:23 pm
جنس:: مرد

نيا ہجری سال مبارک ہو

Post by محمد اشرف يوسف »

میرے طرف سے تمام اراکان اور اہل اسلام کو نئے سال مبارک ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نيا ہجری سال مبارک ہو

Post by اضواء »

اللهم اجعله عام سعاده وخير على المسلمين

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: نيا ہجری سال مبارک ہو

Post by میاں محمد اشفاق »

خیر مبارک
میری طرف سے بھی سب دوستوں کو نیا ہجری سال مبارک ہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نيا ہجری سال مبارک ہو

Post by چاند بابو »

خیر مبارک اور میری طرف سے بھی سب دوستوں کو مبارک ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: نيا ہجری سال مبارک ہو

Post by پپو »

میری طرف سے سب کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نيا ہجری سال مبارک ہو

Post by افتخار »

خیر مبارک
میری طرف سے بھی سب دوستوں کو نیا ہجری سال مبارک ہو
r:o:s:e
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نيا ہجری سال مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

خیر مبارک اور میری طرف سے بھی سب دوستوں کو مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”