رجسٹر حاضری نمبر09
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
رجسٹر حاضری نمبر09
[center]حاضری رجسٹر نمبر09
اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے
آج
" حاضری رجسٹر نمبر8"
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
آئیے شوق سے اپنی حاضری تسجیل کیجئیے ...
[/center]
اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے
آج
" حاضری رجسٹر نمبر8"
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
آئیے شوق سے اپنی حاضری تسجیل کیجئیے ...
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
نیا دھاگہ بنانے کے لیے شکریہ قبول کریں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
مہربانی ، نوازش ، کرم ....بلال احمد wrote:نیا دھاگہ بنانے کے لیے شکریہ قبول کریں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
نیا دھاگہ بنانےکا شکریہ.
[center][/center]
اور یہ تحفہ میری طرف سے.
[center][/center]
اور یہ تحفہ میری طرف سے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
افتخار wrote:نیا دھاگہ بنانےکا شکریہ.
[center][/center]
اور یہ تحفہ میری طرف سے.
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
خوبصورت پھول پئیش کرنے پر آپ کا
بیحد شکریہ ....
آپکی حاضری لگ گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
{أضواء} wrote:[center]حاضری رجسٹر نمبر9
اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے
آج
" حاضری رجسٹر نمبر8"
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
آئیے شوق سے اپنی حاضری تسجیل کیجئیے ...
[/center]
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نیا دھاگہ بنانے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا
یہ پھول قبول کیجیئے
اور حاضری لگا دیجیئے.
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
رضی الدین قاضی wrote:
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نیا دھاگہ بنانے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا
یہ پھول قبول کیجیئے
اور حاضری لگا دیجیئے.
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
رضی بھیا ..
نئے دھاگہ کی مبارکبادی اور خوبصورت پھول
پئیش کرنے پر
آپ کا بہت بہت
شکریہ ....
آپکی حاضری ہمیشہ کی طرح لگ گئی ہے
بہت ہی پیاااااار اور چاہت
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
حاضر ہوں
حاضر ہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
السلام علیکم
مس جی میری آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
مس جی میری آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
روز روز پھول نہیں لا سکتا ہوں اس لئے اکٹھے ہی لے آیا ہوں.
[center][/center]
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
السلام علیکم
نئے دھاگے پر میری بھی حاضری لگا دیں نوازش ہوگی اور یہ جو پھول چاند بابو لائے ہیں اس کے اکیلے کا مت جانئیے گا بھلا اتنے سارے پھول اکیلا بندہ لا سکتا ہے یہ ہم دونوں نے اٹھا کر اردو نامہ کہ کی زنیت کئے ہیں
نئے دھاگے پر میری بھی حاضری لگا دیں نوازش ہوگی اور یہ جو پھول چاند بابو لائے ہیں اس کے اکیلے کا مت جانئیے گا بھلا اتنے سارے پھول اکیلا بندہ لا سکتا ہے یہ ہم دونوں نے اٹھا کر اردو نامہ کہ کی زنیت کئے ہیں
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
حاضر ہوں
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
جی جی
آپکی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
چاند بابو wrote:السلام علیکم
مس جی میری آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
جی ہاں
آپکی بھی حاضری لگادی گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
چاند بابو wrote:روز روز پھول نہیں لا سکتا ہوں اس لئے اکٹھے ہی لے آیا ہوں.
[center][/center]
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
خوبصورت پھول
پئیش کرنے پر
آپ کا
بہت بہت شکریہ ....
اور آپ کے صرف اتنے سے پھول تو
ساروں میں بانٹ دئیے گئے ہے ....
کل کیلئے کوئی نیا انتظام کیجیئے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
پپو wrote:السلام علیکم
نئے دھاگے پر میری بھی حاضری لگا دیں نوازش ہوگی اور یہ جو پھول چاند بابو لائے ہیں اس کے اکیلے کا مت جانئیے گا بھلا اتنے سارے پھول اکیلا بندہ لا سکتا ہے یہ ہم دونوں نے اٹھا کر اردو نامہ کہ کی زنیت کئے ہیں
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
جی جی آپ کے حکم کی تعمیل ہو چکی ہے
اور
آپکی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ....
جی اچھی بات ہے نا چاند بھیا پھول لا لا کر جمع کرتے رہتے اور
ہم ہر روز جو آپس میں بانٹ لیا کرتے ہیں ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
جی بے فکر رہئیے
آپکی بھی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 17
- Joined: Fri Jan 13, 2012 10:09 am
- جنس:: مرد
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پریزنٹ
پریزنٹ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر9
Abu-bakar wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پریزنٹ
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
خوش آمدید ...
آپکی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]