Page 1 of 1

Hide folder 2009 کا مکمل ورژن

Posted: Thu Oct 11, 2012 12:07 pm
by علی خان
a.a دوستوں
آج ہم Hide folder 2009 کے متعلق جانیں گے.

Hide folder 2009 میں ہم اپنے سسٹم میں موجود فائلوں، فولڈرز اور ڈرائیوز کو بہت ہی آسانی کے ساتھ Hide, Protect, Ready only کر سکتے ہیں.

Hide folder 2009 کے ساتھ کسی بھی فائل، فولڈر وغیرہ کو ڈیلیٹ ہونے سے بچایا جا سکتا ہے. یا
Hide folder 2009 کے ذریعے کسی بھی فائل ، فولڈر کو تمام اُن لوگوں سے چھپایا جا سکتا ہے. جو اپکے سسٹم کو استمال کرتے ہیں. یا پھر
Hide folder 2009 کے ذریعے کسی بھی فولڈر کو اُوپن ہونے سے روکا جا سکتا ہے.

Image

Image

Image

Hide folder 2009 کو یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.

اسکواستعمال کریں. اور اپنے تاثرات یہاں پر شئیر کریں.

Re: Hide folder 2009 کا مکمل ورژن

Posted: Thu Oct 11, 2012 7:42 pm
by چاند بابو
بہت خوب اشفاق بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
ویسے تصویر صرف ایک ہی نظر آ رہی ہے باقی دو کہاں ہیں؟

Re: Hide folder 2009 کا مکمل ورژن

Posted: Fri Oct 12, 2012 8:20 am
by علی خان
تصاویر کو دوبارہ سے شامل کرکے ٹھیک کر دیا گیا ہے.

Re: Hide folder 2009 کا مکمل ورژن

Posted: Sun Oct 14, 2012 9:35 pm
by بلال احمد
نایاب شیئرنگ کے لیے شکریہ

Re: Hide folder 2009 کا مکمل ورژن

Posted: Mon Oct 15, 2012 12:03 am
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!

بہت ہی بہترین ہے .... آپ کا بہت بہت شکریہ