سسرال کا جینا حرام کیجئے

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by اضواء »

ہر روز خواب دیکھنے کیلئے اپنی نیند حرام کیجئے .... h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by اعجازالحسینی »

:smoke: :smoke: :smoke: :smoke:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by میاں محمد اشفاق »

ہا ہا ہا زبردست
اعجازالحسینی اعجاز بھائی میری طرف سے شاباش!!!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ میاں صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوازش ہے آپکی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by بلال احمد »

یہ آپ اپنے تجربات تو نہیں‌شیئر کرنے شروع دیئے b:e:a:t b:e:a:t

اگر ایسا ہے تو سدھر جائیے کیونکہ میاں صاحب اس پر عمل کرنے کو بے تاب نظر آرہے ہیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by پپو »

جب آپکی بہن سسرال جائے تو اس کی ایک کاپی ساتھ دے دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے

اچھا مزاح ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا

یار ایک تو یہ پپو باز نہیں آتا ہے.
اچھا خاصا بنا بنایا کام بگاڑ دیتا ہے.
اب یہ کوئی جگہ تھی ایسی بات کرنے کی.
بیچارے اعجاز الحسینی صاحب اتنے خوش تھے.
بیچارے اب کیا سوچیں گے کہ آخر وہ بھی کسی کے سسرال والے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سسرال کا جینا حرام کیجئے

Post by پپو »

اسی لئے تو لکھا نا
ادلے کا بدلہ
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”