Page 1 of 1

بابا کون ؟؟؟

Posted: Wed Sep 19, 2012 6:26 pm
by چاند بابو
خواتین و حضرات ! بابے آسانیاں فراہم کرتے ہیں لوگوں کو آسرا اور سہارا فراہم کرتے ہیں - تشفی دیتے ہیں - ایسے وقت میں محبت کے دو بول عطا کرتے ہیں جب انسان کو ان کی ضرورت ہوتی ہے - میرے نزدیک وہ الیکٹریشن بابا ہے جو کسی گھر میں بغیر پیسے مانگے بجلی کا شو ٹھیک کر کے گرمی میں پنکھا چلا دیتا ہے - میرے نزدیک وہ بابا ہے جو کسی محتاج بوڑھے کو اپنا کام چھوڑ کر سڑک پار کرواتا ہے اور میرے خیال میں وہ سائیکل پر برف کے گولے بیچنے والا ایک بابا ہے جو کسی راہی کو بغیر معاوضہ محبت سے ، پانی کا ایک گلاس پیش کر سکتا ہے.

از اشفاق احمد زاویہ 3 بلیک اینڈ وائٹ صفحہ83

Re: بابا کون ؟؟؟

Posted: Thu Sep 20, 2012 11:15 am
by میاں محمد اشفاق
بہت خوب بہت ہی اچھی شئیرنگ ہے!!

Re: بابا کون ؟؟؟

Posted: Thu Sep 20, 2012 1:28 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

Re: بابا کون ؟؟؟

Posted: Thu Sep 20, 2012 3:27 pm
by بلال احمد
عمدہ شیئرنگ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: بابا کون ؟؟؟

Posted: Thu Sep 20, 2012 4:32 pm
by افتخار
zub;ar

Re: بابا کون ؟؟؟

Posted: Thu Sep 20, 2012 5:18 pm
by پپو
ٹھیک ہے بابا جی