خدا کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوں!!
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
خدا کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوں!!
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=TixRbo-gcZo[/utvid]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: خدا کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوں!!
مجھے نہیں پتہ کہ اردو نامی کی انتظامیہ مجھے ایسی ویڈیو کو شئیرنگ کرنے کی اجازت دیتی ہے یا نہیں ،میرا مقصد صرف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہم کو مسلمان بنا کر اور ہم پر اسلامی قوانین کی حد بنا کر کتنا احسان کیا ہے بے شک ہم کتنے ہی گنہگار کیوں نہ ہو ہمارے سامنے چڑیا کا بچہ تڑپ رہا ہو تو ہماری آنکھوں سےآنسو نکل جاتے ہیں ۔ اور یہ کافر لوگ کس طرح سے ان جانوروں پر ظلم کرتے ہیں آپ سب بھی دیکھئے اگر اردو نامہ کی انتظامیہ کو اس ویڈیو پر اعتراض ہو تو بلاشبہ وہ اس کو حذف کر سکتی ہے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوں!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]