[center]ماہ مبارک تو ختم ہونے کو ہے............مگر مجھے یہ پوسٹ کرنے میں تاخیر ہوگئی..........
پیش خدمت ہے...
عالم باعمل مجاہد شیخ خالد الحسینان حفظہ اللہ
کے رمضانی دروس کا مجموعہ
بعنوان
اسلامی تربیتی کورس
فہرست
درس (1) روزوں کی حکمت
درس (2)اچھے اخلاق
درس (3) دعا کے اندر اعلی مقاصد
درس (4) قرآن مجید میں آگ کا ذکر
درس (5) اللہ تعالی کی نگرانی
درس (6) برائی کے بعد نیکی
درس (7) حسد
درس (8) غیبت
درس (9) سلام پھیلانا
درس (10) دعائیں (ذکرو اذکار)
درس (11) روزمرہ کی سنتیں
درس (12) توبہ واستغفار
درس (13) فضیلت والے اعمال
درس (14) نفاق کا خوف
درس (15) دوسروں کے لئے دعا کرنا
درس (16) فضائل شہداء
درس (17) اھدنا الصراط المستقیم
درس (18) اللہ تعالی خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے
درس (19) ثناء ودعاء
درس (20) جنّت کی چار اہم نعمتیں
درس (21) آپ کس طرح شکر گذار بن سکتے ہیں؟
درس (22) ہم اپنی زندگی کس طرح بدلیں!
درس (23) آپ کس طرح داعی الی اللہ بن سکتے ہیں؟
درس (24) ہم اللہ کے ساتھ ادب سے کس طرح پیش آئیں؟
درس (25) مسلمان اپنا وقت کیسے گزارے ؟
درس (26) مفلس کون؟
درس (27) اللہ کا ذکر
درس (28) يا حي يا قيّوم برحمتك أستغيث
پی ڈی ایف،یونی کوڈ
Zip Format
http://www.box.com/s/6b80e6139db189e63980
پی ڈی ایف
http://www.box.com/s/3e2417166641a33f852a
یونی کوڈ (ورڈ)
http://www.box.com/s/bf26f233d30e417709df[/center]
رمضانی دروس کا مجموعہ
رمضانی دروس کا مجموعہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رمضانی دروس کا مجموعہ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
اب تو عید کے بعد ہی ڈاونلوڈ ہوں گے انشااللہ.
اب تو عید کے بعد ہی ڈاونلوڈ ہوں گے انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: رمضانی دروس کا مجموعہ
چاند بابو wrote:شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
اب تو عید کے بعد ہی ڈاونلوڈ ہوں گے انشااللہ.
بہتر ہوگا کہ جلدی ڈانلوڈ کرلیں کیوں کہ جہادی ویب سائٹ کے لنک اکثر ڈیلیٹ کردیے جاتے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رمضانی دروس کا مجموعہ
جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: رمضانی دروس کا مجموعہ
جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: رمضانی دروس کا مجموعہ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.