بنگلہ دیش کی غیور مسلمان بہنا کا پیغام
Posted: Thu Aug 16, 2012 6:31 am
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پہلے ویڈیو میں بھائی اپنی غم کو سناتے ہوئے کہتے ہیں..................
ہمیں آج تک نہیں معلوم کہ ہمارے بھائی ابھی تک جیل میں قید ہیں...بھوک اور مفلسی میں نہ تو کھانے کو ہیں اور نہ پینے کو ...........آج سے پندرہ سال ہوگئے اس ظلم کو ہم پر چلتے ہوئے...........
ایک مسلم بہنا کا پوری امت مسلمہ کے نام پیغام جس میں انہیں نے برما ہو نے والی ظلم کی اور بنگلادیش حکومت کے جانب سے بیوفائی کی مذمت کی ہے اور اپنے بھائوں کو یہ کہا کہ ہم مسلمان کہتے زیادہ تعداد میں ہونے کے وجود یہ ظلم ہوراہے کہ ہم خوش نہیں ہے ہمیں خوشی نہں لگ رہی کیوں ہمارے مسلمانوں کو قتل کیا جارہا ہے ان کے گھر جلایا جارہا ہے اور کے عزت لوٹی جارہی ہے.بنگلادیش ہو ......... محترمہ نے اپنے بھائیوں کو شرم دلانے کی کوشش بھی کی ہے.......ایک دن اللہ کو جواب دینا ہوگا جس دن اللہ کے سامنے حاضر ہونگے ..
[link]https://www.youtube.com/watch?v=ooROUwq ... r_embedded[/link]