»تلاش گمشدہ«
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
بلال احمد صاحب کدھر گم ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
مجھے خود گمشدہ ہونا ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
گمشدہ ہونے سے پہلے زرا بتا کر ہونا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
بتا تو دیا کہ گمشدہ ہونا ہے اب اگر جگہ بھی بتا دی
تو کیا خاک گمشدہ ہونا ہے پھر
تو کیا خاک گمشدہ ہونا ہے پھر
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
ہاں ہاں جگہ کا نام بھی بتا کر جانا اچھے بچوں کی طرح
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
میں گھر میں چپ رہا ہوں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
چپ رہے ہو یا چھپ رہے ہوزین wrote:میں گھر میں چپ رہا ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
وہ جو گھر میں ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں وہی وہی چھپنا یا شائد چپنا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
اُردو کا لفظ ہے یہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
میں نے وپچھا بھی تھا کہ کونسا سا ٹھیک لفظ ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
اب چلو ہم وہ ہی لفظ ڈھونڈنے نکلتے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
اففففففففففففففففففففففففففففففف سیدھا سیدھا بتاتی کیوں نہیں ؟؟؟ اتنا لمبا چکر میں کیوں ڈالتی ہیں ؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
تاکہ اچھی طرح تلاش کر سکے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
ابھی تو آپ خود بھی لا پتہ افراد کی لسٹ میں ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
منور چودری بھیا "" عامر بھیا "" کی تلاش کی جائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
منور بھیا تو شاید آ ہی جائیں مگر عامر بھیا کو تو شاید سعودی عرب نگل ہی گیا ہے.
کبھی کوئی خیر خبر نہیں آئی ہے ان کی.
کبھی کوئی خیر خبر نہیں آئی ہے ان کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
تو پھر کیا تلاش گمشدہ کا اشتہار نکال لینا پڑیگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
عامر بھائی کا کسی سے رابطہ تو تھا سعودیہ میں، شائد میاں اشفاق سے رابطہ تھا، انہیں کے ذمہ تلاش گمشدہ لگانا پڑے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
عامر بھیا کچھہ زیادہ ہی مصروف ہے آج کل اور انہوں نے آپ سبکو یاد کیا ہے