Page 1 of 1

ویب ٹی وی

Posted: Sun Jul 22, 2012 1:26 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a کوئی بھائی ustreem justin live streem جو کے ویب ٹی وی بنانے کی سھولت دیتے ہیں ان پر tutorial بنا دے میں ویب ٹی وی بنا لیتا ہوں مگر میں اس کو مکمل سیگھنا چاہتا ہوں

Re: ویب ٹی وی

Posted: Mon Jul 23, 2012 1:18 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a کوئی جواب دے دے

Re: ویب ٹی وی

Posted: Sat Mar 08, 2014 1:56 pm
by محمد شعیب
یو سٹریم تو بہت آسان ہے. اس پر اکاؤنٹ بنائیں. اور ایمبیڈ کوڈ اپنی ویب سائٹ پر لگا دیں.
کیا آپ نے تجربہ کر لیا ؟