مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کوئی بھائی بتا سکتا ہے کے کس طرح مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لیا جا سکتا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by چاند بابو »

گوگل کروم میں اس کام کے لئے ایک ایکسٹنشن موجود ہے.
گوگل کروم کے ویب سٹور میں جایئے.
وہاں پر screen capture نامی ایکسٹنشن تلاش کیجئے جو گوگل کا فراہم کردہ ہے.
اسے انسٹال کر لیجئے.
انسٹال کرنے کے بعد گوگل کروم میں ایک بٹن کا اضافہ ہو جائے گا.

[center]Image[/center]

اب جس صفحہ کا اسکرین پرنٹ لینا ہو اسے کھولئے اور اس بٹن کودبائیں.
نیچے موجود آپشنز میں سے پورے صفحہ کو منتخب کریں یا اپنی پسند کا کچھ اور
لیجئے ایک الگ ٹیب میں آپ کی تصویر موجود ہوگی.
اس میں محفوظ کرنے کا آپشن ہے اس کے حصے ہائی لائیٹ کرنے کا آپشن وغیرہ بھی موجود ہے.

[center]Image[/center]

مثال کے طور پر اسی صفحہ کا اسکرین پرنٹ.

[center]Image[/center]

نوٹ: فائر فاکس میں بھی اس سے ملتی جلتی ایکسٹنشن The Screengrab کے نام سے موجود ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a جزاک اللہ
چاند بھائی بہت شکریہ اللہ اپ کو اس کا اجر دے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by چاند بابو »

پسندیدگی کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by علی عامر »

جزاک اللہ،
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by محمد شعیب »

zub;ar چاند بابو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے یہ کافی پرانی پوسٹ ہے مگر ایک چیز یاد آئی ہے سوچا شئیر کر دوں
کہ آپ کے کی بورڈ پر ایک بٹن ہوتا ہے
Image
Image
Image
اس کو دبانے سے آپ کے کمپیئوٹر کی سکرین کاپی ہو جائے گی اسکے بعد آپ اسکو پینٹ میں پیسٹ کر کے سیو کر لیں
یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے سکرین شاٹ کا بجائے کہ کوئی سافٹ ویر انسٹال کیا جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

Post by علی خان »

آپکی بات بھی صیحح ہے. مگر یہ کمانڈ صرف سکرین میں‌ نظر آنے والی جگہ کا ہی سکرین شارٹ لیتا ہے.مطلب ایک ہی کلک میں ہم پورے ویب سائٹ کا عکس نہیں حاصل کر سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”