ہاں اب تو کردیں لیکن پھر انہی بٹنز پر کام کرنا ہے
لیکن آُپ جیسا مناسب سمجھیں
میری رائے تو یہی ہے
اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن
Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن
شازل بھائی بہت ہی خوبصورت تھیم ہے
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن
شکریہ
اور اس تھیم کے لیے مجھ پر ایڈمن صاحب کا سخت دباؤ تھا
اللہ نے عزت رکھ لی
اور اس تھیم کے لیے مجھ پر ایڈمن صاحب کا سخت دباؤ تھا
اللہ نے عزت رکھ لی