شیطانی مذاہب

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

شیطانی مذاہب

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم
میں پہلے نہیں جانتا تھا کہ قادیانیوں کے علاوہ بھی دنیا میں کچھ ایسے دین ہیں جو بظاہر مسلمانوں کا لبادہ اوڑھ کر رکھتے ہیں حالانکہ وہ سب شیطان کے پیروکار ہیں جو کہ اپنے نفس کے غلام بن گئے اور اپنے نفس کی خواہش کو پورا کرنے کے لئے ایسے مذاہب ایجاد کئے جو ان کی خواہشات کو پورا بھی کر سکیں ۔ یہ لوگ دیگر مذہب کے لوگوں کے سامنے کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں اور انہی لوگوں کی وجہ سے اسلام کی بے حرمتی بھی ہو رہی ہے ۔ میری نظر میں چند ایسے مذاہب کی تفاصیل گزری سوچا دوستوں سے شئیر کروں امید ہے‌آپ لوگ میرا ساتھ دیں گے۔


بندہ ناچیز
میاں محمد اشفاق
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اسماعیلیہ(اسماعیلی آغا خانی گروہ )

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

یہ مقبرہ امام اسماعیل بن جعفرالصادق رضی اللہ تعالی کا ہے ، جو ملک شام میں ہے ،

امام اسماعیل بن جعفرالصادق 103 ھجری میں پیدا ہوئےاور 138 ھجری میں وفات پائی!

اسماعیلی ، اہل تشیع کا ایک تفرقہ ہے جس میں حضرت امام جعفر صادق(پیدائش 702ء) کی امامت تک اثنا عشریہ اہل تشیع سے اتفاق پایا جاتا ہے اور یوں ان کے لیۓ بھی اثنا عشریہ کی طرح جعفری کا لفظ بھی مستعمل ملتا ہے جبکہ ایک قابلِ ذکر بات یہ بھی ہے کہ اکثر کتب و رسائل میں عام طور پر جعفری کا لفظ اثنا عشریہ اہل تشیع کے لیۓ بطور متبادل آتا ہے۔ 765ء میں حضرت جعفر الصادق کی وفات کے بعد ان کے بڑے فرزند حضرت اسماعیل بن جعفر (721ء تا 755ء) کو سلسلۂ امامت میں مسلسل کرنے والے جعفریوں کو اسماعیلی کہا جاتا ہے جبکہ حضرت موسی بن جعفر (745ء تا 799ء) کی امامت کو تسلیم کرنے والوں کو اثنا عشریہ کہا جاتا ہے۔ اسماعیلی تفرقے والے حضرت علی رضی اللہ تعالی کے بعد صرف حضرت حسین رضی اللہ تعالی کی امامت کے قائل ہیں اور یوں امام جعفر الصادق رضی اللہ تعالی ان کے لیۓ اثنا عشریہ اہل تشیع کے برخلاف چھٹے نہیں بلکہ ؛ پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالی ، دوسرے حضرت حسین رضی اللہ تعالی ، تیسرے زین العابدین رضی اللہ تعالی اور چوتھے محمد الباقر رضی اللہ تعالی کے بعد پانچویں امام بن جاتے ہیں اور اسماعیل بن جعفر رضی اللہ تعالی چھٹے ؛ جن کے بعد محمد بن اسماعیل رضی اللہ عنہ (746ء تا 809ء) کو ساتویں امام کا درجہ دیا جاتا ہے!
Image

یہ فولاد سے بنا ہوا نقش اس پر تین نام لکھے ہوئے ہیں ، یا اللہ ، یا محمد یا علی ،جو کہ ہر زاویہ سے پڑھے جا سکتے ہیں ،
اس کو ہر کھانے کے برتن پر سجاوٹ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، اور اسے ہر تقریب میں سامنے لایا جاتا ہے ،

موجودہ دور کے اسماعیلی اور ان کے کچھ افکار مشاھدہ کریں ، یہ ان کی تازہ تعلیمات ہیں جو کہ اسلام کی اساس سے ہٹ گئی ہیں ،

1:آغا خانی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ قرآن ساری کائنات اور ہمیشہ کے لیے نہیں اترا تھا۔ وہ اپنے آغا خان کو چلتا پھرتا قرآن سمجھتے اور کہتے ہیں اور اس کی ہر بات کو اللہ کا حکم مانتے ہیں:

2:آغا خان نے خود کو سب کیے سامنے "اللہ کا مظہر" کہا ہے اور مظہر کا مطلب ہوتا ہے "رخ یا کاپی" اور اسماعیلی ِ۔ ۔ ۔ ۔ آغا خان کو سجدہ بھی کرتے ہیں۔ چنانچہ توحید کی روح اور اصل متاثر ہوتی ہے۔

3: اسماعیلی ۔ ۔ ۔ نماز روزہ ، حج ادا نہیں کرتے بلکہ انہوں نے نماز کے بجائے دن میں تین بار چند مشرکانہ دعاؤں کو بدل لیا ہے اور آغا خان کے دیدار کو حج کے مترادف قرار دے دیا ہے

4: آغا خان جماعت خانہ میں عام لوگوں کے گناہ معاف کرتے ہیں اور اسماعیلیوں کا عقیدہ ہے کہ جن کے گناہ معاف کر دئیے گئے تو وہ قیامت کے دن پوچھ گچھ سے بچ جائیں گے

5:آغا خان کی بیٹی نے ایک عیسائی مبلغ سے شادی رچائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے اسماعیلیوں پر غیر مسلموں سے شادی کے دروازے کھل گئے ہیں اور کئی آغا خانی لڑکیاں اسی وجہ سے غیر مسلموںسے شادی کر چکی ہیں۔

6: آغا خان نے اللہ کی حرام ٹھہرائی ہوئی کئیہ اشیا کو حلال قرار دے لیا ہے جیسے سود وغیرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسماعیلی فرقے کی عبادت والی عمارت کو ہر جگہ جماعت خانہ کہا جاتا ہے ، مسجد نہیں کہا جاتا ،


ریاست ٹورنٹو۔کینیڈا۔ میں ان کا سب سے بڑا ہیڈ کوارٹر بنایا گیا ہے جس کا رقبہ 80 ہزار مربع فٹ ہے ،
اس میں ایک جماعت خانہ ، ایک لائبریری اور ایک عجائب خانہ ( میوزیم) بھی بنایا گیا ہے میٹنگ رومز، زمین دوز پارکنگ، دو منزلہ عمارت بنائی گئی ہے۔ اسے ایک جاپانی انجنیر نے اس کا ڈیزائن تشکیل دیا ہے !
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
Image
Image
یہ ان کا عبادت خانہ ہے ،( اسے غور سے دیکھیے کیا یہ مسجد سے مشابہت رکھتا ہے)۔ٹورنٹو۔(Toronto - Wynford Park)
میں یہ جگہ موجود ہے
Image
یہ شخص ان کے دین میں اسوقت سب سے اعلی حثیت کا حامل ہے
ہوس اور رقص کے پجاریوں کی یہ داستان ادھر دیکھ لیں جو کسی تبصرے کی محتاج نہیں !
کیا اس کو دین کہا جا سکتا ہے اور یہ ان کے دین کا ایک اہم فرض ہے
میں ان تصاویر کو اردو نامہ کی پاکیزگی کے مدنظر اردو نامہ پر شئیر نہیں کرنا چاہتا اس لئے میں صرف لنک دے رہا ہوں ۔

[link]http://makepakistanbetter.com/why_how_w ... cleID=5171[/link]
اوپر جو لنک ہے جس میں خواتین کے قدم بوسی کے مناظر ہیں وہ اسماعیلی رھنماء علامہ نصیر الدین ناصر ھنزی کی ہیں اور اسماعیلی فرقے کے بارے اس کا ایک خاص انٹرویو مشاھدہ فرمائیں ۔

پارٹ 1:
http://www.youtube.com/watch?v=oLom-Bx28...re=related
پارٹ 2:
http://www.youtube.com/watch?v=2vfkciD9b...re=related
پارٹ 3:
http://www.youtube.com/watch?v=5jRYGq4nO...re=related
پارٹ 4:
http://www.youtube.com/watch?v=-Y4aki85a...re=related
پارٹ 5:
http://www.youtube.com/watch?v=4sl2xIeEX...re=related
پارٹ 6:
http://www.youtube.com/watch?v=DNNrq8lE9...re=related
پارٹ 7:
http://www.youtube.com/watch?v=ESfr9bVZi...re=related



اسماعیلی گروہ کا قصیدہ ، اسماعیلی فرقے کے پیشوا کے استقبال کے لیے پڑھا جاتا ہے ،
خود ان کی زبان سے سنیے ، ان کے الفاظ پر غور کریں ،

پارٹ 1:
http://www.youtube.com/watch?v=J01vBwVz0...re=related
پارٹ 2:
http://www.youtube.com/watch?v=6hc8mWYzG...re=related
شجرہ نسب اسماعیلیہ

1. Alī ibn Abī Ṭālib
2. Husayn
3. ʿAlī Zayn al-ʿĀbidīn
4. Muḥammad al-Bāqir
5. Jaʿfar aṣ-Ṣādiq
6. Ismāʿīl
7. Muhammad
8. Wafi Ahmad
9. Taqi Muhammad
10. Razi Abdullah
11. ʿUbaydullāh al-Mahdī billāh
12. Muḥammad al-Qāʾim bi-ʾAmrillāh
13. Ismāʿīl al-Manṣūr
14. Maʿād al-Muʿizz li-Dīnillāh
15. Abū Manṣūr Nizār al-ʿAzīz billāh
16. Al-Ḥakīm bi-Amrillāh
17. ʿAlī az-Zāhir li-Iʿzāz Dīnillāh
18. Abū Tamīm Ma'add al-Mustanṣir bi-llāh
19. Nizār ibn al-Mustanṣir billāh
20. Al-Hādī
21. Al-Muhtadī
22. Al-Qāhir
23. Hasan ala-dhikrihi as-Salaam (Hasan II)
24. Nūru-d-Dīn Muḥammad II
25. Jalālu-d-Dīn Ḥassan III
26. ʿAlāʾu-d-Dīn Muḥammad III
27. Ruknud-Dīn Khurshāh
28. Shamsuddin Muhammad
29. Qāsim Shāh
30. Islām Shāh
31. Muḥammad ibn Islām Shāh
32. Mustanṣir billāh II
33. ʿAbdu-s-Salām Shāh
34. Gharīb Mīrzā / Mustanṣir billāh III
35. Abū Dharr ʿAlī Nūru-d-Dīn
36. Murād Mīrzā
37. Dhu-l-Fiqār ʿAlī Khalīlullāh I
38. Nūru-d-Dahr (Nūru-d-Dīn) ʿAlī
39. Khalīlullāh I ʿAlī
40. Shāh Nizār II
41. Sayyid ʿAlī
42. Ḥassan ʿAlī
43. Qāsim ʿAlī (Sayyid Jaʿfar)
44. Abu-l-Ḥassan ʿAlī (Bāqir Shāh)
45. Shāh Khalīlullāh III
46. Ḥassan ʿAlī Shāh Āghā Khān I
47. Āqā ʿAlī Shāh Āghā Khān II
48. Sulṭān Muḥammad Shāh Āghā Khān III
49. Shāh Karīmu-l-Ḥussaynī Āghā Khān IV grandson of Aga KhanIII
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by میاں محمد اشفاق »

اگر کسی کے پاس کوئی اور انفارمیشن ہو تو براہ مہربانی شئیر ضرور کریں!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ،

نبی پاک sw: کا فرمان ہے کہ قیامت تک میری امت میں 72فرقے ہوں گے، اور ان میں سے صرف ایک سچا ہوگا،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال بھائی 72 فرقے اسلام کے ہوں گے مگر یہ لوگ مسلمان نہیں ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by بلال احمد »

کہلواتے تو ہیں نہ،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by چاند بابو »

کہلوانے سے کوئی مسلمان نہیں ہو جاتا.
بلاشبہ ختمِ نبوت کا منکر کافر ہے اور اس کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے.
اسلئے یہ سب مذاہب کفر ہیں اور مسلمانوں کے 72 فرقوں والی بات ان پر صادر نہیں آتی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شیطانی مذاہب

Post by پپو »

""یہ نہیں پیروی کرتے مگر اپنی خواہشات کی ""
موجو
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sat Aug 15, 2009 10:45 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by موجو »

السلام علیکم
میاں صاحب ویڈیولنک پر کچھ نہیں ہے.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by یاسر عمران مرزا »

اشفاق بھائی، معلومات شئر کرنے کے لیے شکریہ

موجودہ وقت میں ایسی سب چیزیں اور لوگوں کی عادتیں دیکھ کر ہم یہی‌ دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمیں سیدھی راہ پر قائم رکھے اور ہمیں بھٹکنے سے بچائے اور ہمیں نجات پانے والوں میں شامل فرمائے، آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شیطانی مذاہب

Post by بلال احمد »

آمین یا رب العالمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”